روس میں کورونا سے 1075اموات، ایک ہفتے کے لیے لاک ڈائون کا فیصلہ

ماسکو (صباح نیوز) روس میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کورونا سے ایک ہزار 75 اموات ہوئیں جس کے باعث ملک بھر میں ایک ہفتے کے لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں کورونا کی صورت حال بے قابو ہوتی جارہی ہے‘ مسلسل پانچویں روز بھی اس مزید پڑھیں

طالبان حکومت کو مسائل حل کرنے کیلیے وقت دیاجائے‘ روسی صدر

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک جنگ کرنے والے نیٹو ممالک موجودہ ابتر صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔عالمی قوتیں طالبان حکومت کو مسائل کے حل کیلیے وقت اور موقع دیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے معاہدے کے قریب ہیں ، امریکا ، پاکستان کی تردید

واشنگٹن‘اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان میں فوجی آپریشن کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں تاہم ابھی تک معاہدے کی شرائط طے نہیں پائیں ۔اس بات کا دعویٰ امریکا کے سرکاری نشریاتی ادارے سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے جب کہ دفترخارجہ نے پاکستان مزید پڑھیں

چینی وزیر نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات کو مسترد کردیا

نیویارک (اے پی پی)چین کے وزیر ٹرانسپورٹ ڈائی ڈونگ چانگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر بھارتی اعتراضات اور خد شات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقتصادی تعاون کا منصوبہ ہے جس کا کسی تیسرے فریق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔سی پیک کا بھارتی خودمختاری اور علاقائی سالمیت سے بھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر امیت شاہ کے دورے پر فوجی چھا ئونی میں تبدیل

سری نگر (اے پی پی)بھارتی حکام نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کو بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کے موقع پر ایک فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیا ہے جس کی وجہ سے محاصرے کا شکار کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق امیت شاہ مقبوضہ جموںوکشمیر مزید پڑھیں

طالبان حکومت تسلیم کرنے کیلیے مغربی ممالک پر زور دے رہے ہیں ، فواد چودھری

دبئی (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ د بئی اور برطانیہ میں بھی بہت مہنگائی ہوئی ہے‘ملک میں گندم، مکئی سمیت دیگر اجناس کی غیرمعمولی پیداوار ہوئی ہے جبکہ تعمیراتی صنعت اور ٹیکسٹائل عروج پر ہے‘پاکستان کی کوشش ہے کہ افغانستان کی موجودہ حکومت کی مدد کرے‘ افغانستان میں مزید پڑھیں

افغانستان میں فائرنگ ، دھماکا 2 طالبان سمیت 4 افراد جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں دو مختلف واقعات میں 2 طالبان سمیت 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی پر مامور طالبان اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔جلال مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف اپوزیشن احتجاج پیالی میں طوفان ہے ، اسد عمر

واشنگٹن(صباح نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کی باتیں چھٹی بار کی جارہی ہیں، للہ نے جو لکھا ہے وہی ہوگا، مہنگائی کی لہرصرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں آئی ہے۔امریکا میں پاکستانی سفارتخانے میں پریس مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کامملکت کو کاربن نیوٹرل کرنیکا اعلان

ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سن 2060 تک مکمل طور پر کاربن نیوٹرل ہو جائے گا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو اس ہدف کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا۔ ان کے بقول سن 2030 سے کاربن کے اخراج میں ہر سال 278 ٹن کی کمی لائی جائے گی۔ محمد بن مزید پڑھیں

روس میں کورونا سے1075 اموات ایک ہفتے کیلیے لاک ڈائون کا فیصلہ

ماسکو (صباح نیوز) روس میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کورونا سے ایک ہزار 75 اموات ہوئیں جس کے باعث ملک بھر میں ایک ہفتے کے لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں کورونا کی صورت حال بے قابو ہوتی جارہی ہے‘ مسلسل پانچویں روز بھی اس مہلک مزید پڑھیں