بلوچستان کا سیاسی بحران مزید گھمبیر، وزیرِ اعلیٰ نے مستعفی ہونے کی افواہوں کی تردید کردی

کوئٹہ —  بلوچستان کا سیاسی بحران وزیر اعلیٰ کے خلاف صوبائی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد مزید گھمبیر ہوتا جا رہا ہے۔ رواں ہفتے 20 اکتوبر کو اسمبلی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی گئی۔ اس دوران حکمران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مزید پڑھیں

ممبئی : 60منزلہ عمارت میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک

ممبئی : 60 منزلہ عمارت کی انیسویں منزل پر آتش زدگی کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے‘ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے ممبئی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی شہر ممبئی میں کثیر منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد انیسویں منزل سے چھلانگ لگانے والا نوجوان ہلاک ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ: لندن اسکوائر پر پناہ گزینوں کے حق میں بڑا مظاہرہ

برطانیہ: لندن اسکوائر پر پناہ گزینوں کے حق میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے بینر اٹھارکھے ہیں لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں متنازع بل کے خلاف اور پناہ گزینوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا گیا۔لندن کے پارلیمان اسکوائر پر متنازع سرحدی بل کے خلاف پناہ گزینوں کی حامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں مزید پڑھیں

برسلز: تُرک وزیرخارجہ کی امریکی اور برطانوی ہم منصبوں سے ملاقاتیں

برسلز: برطانوی وزیر دفاع بین والس اور ان کے تُرک ہم منصب خلوصی اکار ملاقات کررہے ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ خلوصی اکار نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور برطانوی ہم منصب بین والس کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ تُرک وزیر دفاع نیٹو وزرائے دفا ع کے اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت مآرب میں خوراک تقسیم

صنعا: شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے مآرب میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان ریلیف سینٹر نے ہنگامی خوراک پروگرام کے تحت یمن کے جنگ زدہ علاقے مآرب میں 1800 بے گھر خاندانوں میں خوراک کی شکل میں امداد فراہم کی ۔ یمن میں 11ہزارسے زائد خاندان حوثی ملیشیا مزید پڑھیں

روس: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک دھماکے سے 16افراد ہلاک

ماسکو: روس کی کیمیکل فیکٹری میں خوف ناک دھماکے کے بعد عمارت بری تباہ ہوگئی ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے علاقے ریازن میں ایک کیمیکل فیکٹر کی میں خوف ناک آتش زدگی کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ دارالحکومت ماسکو کے جنو ب مشرقی علاقے مزید پڑھیں

شام: امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر ہلاک

فائل فوٹو دمشق: شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا اہم سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں مار ا گیا، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والا القاعدہ کا رہنما/ کمانڈر تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ساڑھے 4 کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگ گئیں

سعودی عرب میں کورونا سے بچاؤ کے لیے اب تک ساڑھے 4 کروڑ سے زائد ویکسین کی خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے ویکسینیشن سے متعلق اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک مملکت میں موجود شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو 45 ملین سے زائد کورونا ویکسین مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز، مکمل آرام کا مشورہ

لندن: دنیا کی معمر ترین ملکہ کا اعزاز حاصل کرنے والی ملکہ برطانیہ 95 سالہ الزبتھ دوم نے ناسازی طبیعت کے باعث سالوں بعد پہلی رات اسپتال میں گزارنے کے بعد محل واپس پہنچ گئیں ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کی تاکید کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق  گزشتہ روز ملکہ برطانیہ ناسازی مزید پڑھیں