مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے تنازع کو حل کرنے کے لیے خفیہ مذاکرات شروع کردیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے گزشتہ ہفتے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپیڈ کے واشنگٹن کے دورے کے موقع پر خصوصی ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایغوروں پر مظالم : اقوام متحدہ کے ارکان میں اختلاف
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں چین کے نیم خودمختار صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی صورت پر رکن ممالک کی جانب سے متضاد بیان جاری کیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکااور جاپان سمیت مغربی ممالک پر مشتمل 43 ممالک نے اپنے مشترکہ بیان میں ایغور وں مزید پڑھیں
امریکا نے چین کیخلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کی حفاظت کے لیے پر عزم ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کاکہنا تھا کہ بیجنگ کی جانب سے تائیوان پر کسی بھی جارحیت کی صورت میں تائی پے حکومت کا بھرپور دفاع کریںگے۔ صدر جو بائیڈن نے سی این این کے زیر مزید پڑھیں
بنگلا دیش حکومت آئین دوبارہ سیکولر بنانے کے لیے تیار
ڈھاکا(صباح نیوز)بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ ملکی آئین کو دوبارہ سیکولر بنانے کے لیے تیار ہے۔جونیئر وزیر اطلاعات مراد حسن کے مطابق 1972ء کے سیکولر آئین کی طرف پلٹنے کے لیے نئی ترمیم جلد پارلیمنٹ میں پیش ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کا بغیر کسی رکاوٹ کے منظور ہونے کا مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
واشنگٹن (صباح نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 87 سینٹس کمی سے 82.55 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.10ڈالر فی بیرل کمی ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت کم مزید پڑھیں
سری نگری: کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیاگیا
سرینگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض انتظامیہ نے ایک بار پھرلوگوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا ہے کہ بھارتی فورسز کے اہلکارں کی بھاری مزید پڑھیں
‘میرا دل ٹوٹ چکا ہے’ فلم شوٹنگ کے دوران گولی سے ہلاکت کے معاملے پر امریکی اداکار ایلک بالڈون کا ٹویٹ
ویب ڈیسک — مشہور امریکی اداکار ایلک بالڈون نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ان کے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں، جن سے وہ اپنی فلم کی ڈائریکٹر آف سینما ٹوگرافی ہلئینا ہچنز کی افسوسناک موت پر اپنے صدمے اور غم کا اظہار کر سکیں۔ امریکہ کی ریاست نیو میکسیکو میں جمعرات کو مزید پڑھیں
امریکہ تائیوان کو اپنے دفاع کے لیے مدد دے گا، امریکی وزیر دفاع
ویب ڈیسک — امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ ‘ون چائنا’ پالیسی میں یقین رکھتا ہے، اور وہ تائیوان کو اپنا دفاع کرنے کے لیے مدد دیتا رہے گا۔ آسٹن نے یہ بات نیٹو کے وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر برسلز میں اتحاد کے صدر دفتر میں مزید پڑھیں
فلم شوٹںگ میں امریکی اداکار کی گولی سے خاتون ہلاک
No media source currently available
امریکی ٹریول بلاگر جوڑے کی سیاحتی مہم کے دوران پراسرار ہلاکت
ویب ڈیسک — امریکہ کے اندرونی علاقوں میں سفری مہم کے دوران لاپتا ہونے والی نوجوان بلاگر کے والدین تفتیشی اداروں سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ ان کی ہلاکت کی وجوہات کے بارے میں بتایا جائے۔ جمعے کے روز لانڈری خاندان کے وکیل سٹیو برٹولینو نے امریکی نیوز چینل اے بی سی کے مزید پڑھیں