ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلے کے جھٹکے کی ویڈیو سوشل پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران 5 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے باوجود جسنڈا آرڈرن پُراعتماد رہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عمرہ زائرین کیلیے 200 کمپنیاں،ڈھائی لاکھ ہوٹل کمرے مختص
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کی خدمات اور سہولیات کے لیے 200 عمرہ کمپنیاں اور ڈھائی لاکھ کمرے مختص کیے ہیں۔ حرمین شریفین کو مکمل گنجائش کے ساتھ کھولنے اور پابندیوں میں نرمی کے بعد عمرہ زائرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عمرہ سیزن کے دوران زائرین کو تمام سہولیات فراہم کرنے مزید پڑھیں
کویت میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کی پابندی ختم
کویت میں جماعت کے دوران نمازیوں میں سماجی فاصلے کی دوری ختم کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا کیسز میں کمی اور ویکسینیشن عمل تیز ہونے پر کویت کی کابینہ نے پابندیوں میں نرمی کی منظوری دی ہے۔ کویت میں قریباً ڈیڑھ سال بعد مساجد میں باجماعت نماز کے دوران سماجی فاصلے کی مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار اسٹیفن مسیح کی رہائی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ سے منسلک انسانی حقوق کے ماہرین نے جمعرات کے روز پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین مذہب کے مبینہ الزام پر دو سال سے گرفتار ایک مسیحی شخص اسٹیفن مسیح کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ اسٹیفن مسیح کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے، مزید پڑھیں
نیٹو افغانستان میں اپنے تجربات کا جائزہ لے گا اور مزید افغان شہریوں کے انخلا پر کام جاری رکھے گا، نیٹو سربراہ
ویب ڈیسک — نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینز اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد افغانستان میں اپنی موجودگی کے تجربات کا جائزہ لے گا اور ان افغان شہریوں کے انخلا میں مدد دیتا رہے گا، جنہوں نے اتحادی افواج کی مدد کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو اتحاد اور روس کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں
آب و ہوا کی تبدیلی: کیلی فورنیا میں پانی کی شدید قلت، پابندیوں کا اطلاق
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کیلی فورنیا کے لوگوں نے موسم بہار کے بعد اس ہفتے پہلی بار بارش ہونے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ کیلی فورنیا طویل عرصے سے خشک سالی کی صورت حال سے گزر رہا ہے، گرم اور خشک موسم اور پانی کی قلت نے کئی مسائل پیدا کر دیے مزید پڑھیں
امریکہ میں کمیونٹی گارڈنز کیوں اہم ہیں؟
No media source currently available
شام میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال چوکی پر حملہ
ویب ڈیسک — بدھ کے روز جنوبی شام میں امریکی فورسز کے زیر استعمال ایک بیرونی چوکی پر مشتبہ ڈرون حملہ ہوا۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن بل اربن نے اسے ایک دانستہ اور مربوط حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی رپورٹس کی بنیاد پر حملے میں بغیر پائلٹ کے فضائی مزید پڑھیں
عمرہ زائرین کے لیے زبردست خوشخبری
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو زبردست خوشخبری سناتے ہوئے اہم شرط ختم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین پر ایک سے زائد عمرہ ادائیگی پر پابندی کی شرط ختم کر دی۔ اب زائرین جتنے چاہیں عمرے ادا کر سکتے ہیں۔ کورونا وبا کے دوران پابندیوں کی وجہ سے 15 مزید پڑھیں
سعودی عرب: کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کا شیڈول جاری
سعودی عرب نے 18 سال اور اس سے زائد عمر افراد کے لیے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا شیڈول ترتیب دیا ہے۔ مملکت میں موجود شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو بوسٹرڈوز لگوانا ہو گی، 60 سال سے زائد افراد کے بعد اب 18 سال اور اس سے زائد عمر والوں کو تیسری ڈوز مزید پڑھیں