ایشائی ممالک جھگڑا کرنے کے بجائے شمالی کوریا کیخلاف متحد ہوں، امریکا

شمالی کوریا کی جانب سے سمندر میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے شمالی کوریا کیخلاف متحد ہونے کی کال دے دی ہے. امریکی نشریاتی ادارے یو پی آئی کے مطابق امریکی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایشیائی قوم مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کو ملازمتوں میں ترجیح دینے پر فیس بک پر جرمانہ

ویب ْدیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کو ملازمتیں دینے میں امریکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے اور ان کے مقابلے میں غیر ملکیوں کو ترجیح دینے پر 47 لاکھ ڈالرز بطور جرمانہ ادا کرنا ہوں گے اور اہل متاثرین کو 95 لاکھ ڈالر بطور معاوضہ مزید پڑھیں

بھارت کی کشمیر میں مسلم ممالک سے سرمایہ کاری لا کر پاکستان کو گھیرنے کی تیاریاں

بھارت کے نصف درجن مسلم ممالک کے ساتھ رابطے نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر بھارت سفارتی سطح پر پاکستان کو گھیرنے کی بھرپور تیاری کر رہا ہے۔جس کے تحت بھارت مسلم ممالک سے جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری حاصل کرنے کے لیے ایک بڑی مہم مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے’اولڈی آف دی ایئر’ کا اعزاز قبول کرنے معذرت کر لی

ویب ڈیسک —  ملکہ الزبتھ دوم برطانیہ کی معمر ترین اور طویل ترین عرصے تک راج کرنے والی حکمران ہیں۔ لیکن انہیں خود کو بوڑھا کہلوانا منظور نہیں۔ 95 سالہ ملکہ نے ایک برطانوی میگزین کی جانب سے "اولڈی آف دی ایئر” نامزد ہونے کے اعزاز کو شائستگی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایسو سی مزید پڑھیں

نئی ایرانی حکومت آنے سے پالیسی نہیں ترجیحات میں تبدیلی ممکن ہے، تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  تجزیہ کار اور صحافی ڈاکٹر راشد نقوی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ایران میں ایک انتہا پسند حکومت ہے جو مذاکرات کی بات کو تسلیم نہیں کرتی؛ کیونکہ، بقول ان کے، کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں اچانک کوئی بڑی تبدیلی حکومت بدلنے سے نہیں آتی۔ البتہ مزید پڑھیں

ماسکو: کرونا وائرس سے بڑھتی ہوئی اموات، ہفتے بھر کے لیے سرکاری دفاتر بند

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کے باعث اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتے بھر کے لئے سرکاری دفاتر بند کرنے کی اپنی کابینہ کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کے روز کے ایک اعلان کے مطابق، روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 1،028 مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ میں مزید 25 سی آر پی ایف کمپنیاں تعینات کرے گا

نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی حکومت نے شہریوں کی ہلاکتوں اور مقابلوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اضافی فورسز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی تقریبا 25 کمپنیاں بھیجنے کے لیے جلد ہی ایک سرکاری حکم نامہ مزید پڑھیں

سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے‘ ہنگامی اجلاس طلب

سوڈان: نیم فوجی حکومت کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سوڈان میں کئی روز سے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے اعلیٰ قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2019ء میں عمر البشیر کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے ملک مزید پڑھیں

میلاد النبی کی تقریبات پر اسرائیلی دھاوا‘ 60 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج مسجد اقصیٰ اور باب العامود سے فلسطینیوں کو گرفتار کررہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ علاقے میں واقع قدیم شہر کے اطراف میں میلاد النبی کی تقریبات کے دوران دھاوا بول دیا۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی پولیس نے میلادالنبی کے جلوس کے مزید پڑھیں

روس امن کی راہ میں رکاوٹ ہے‘ امریکی وزیر دفاع

کیف: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور یوکرائنی ہم منصب فوجیوں کی یادگار پر پھول رکھنے جارہے ہیں کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ روس مشرقی یوکرائن میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ یوکرائن کے دورے کے موقع پر انہوں نے روس پر سخت نکتہ مزید پڑھیں