ویب ڈیسک — شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کے روز دمشق میں شامی فوج کی بس میں نصب دو بم پھٹنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ صدر بشار الاسد کی فورسز کی جانب سے 2018 میں دارالحکومت دمشق کے مضافات میں حکومت مخالف جنگجوؤں پر دباؤ ڈالنے کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وائٹ ہاؤس کا 5 سے 11 برس کے بچوں کو ویکسین لگانے کے پروگرام کا اعلان
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے ملک میں پانچ سے 11 برس کے ہر بچے کو کووڈ ویکسین لگانے کے ایک منصوبے کو آخری شکل دینے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو اس اعلان میں اس توقع کا اظہار کیا گیا ہےکہ آئندہ چند ہفتوں کے اندر متعلقہ حکام بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش، ووٹنگ 25 اکتوبر تک ملتوی
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی میں بدھ کو وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی۔ یہ تحریک بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان کی جانب سے داخل کی گئی، جس پر بحث کی اسپیکر نے اجازت دے دی۔ بعدازاں، بتایا گیا کہ تحریک پر ووٹنگ 25 مزید پڑھیں
امریکہ: پناہ گزینوں کے حقوق کی علم بردار بوسنین خاتون
No media source currently available
پینسلوینیا میں چلتی ٹرین میں زیادتی، مسافروں پر خاتون کی مدد کے بجائے ویڈیوز بنانے کا الزام
فلاڈیلفیا — امریکہ کی ریاست پینسلوینیا میں ایک چلتی ہوئی ٹرین میں خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک شخص 40 منٹ سے زائد وقت تک خاتون کو ہراساں کرتا رہا۔ حکام مزید پڑھیں
سرینگر: روزگار کے لیے آنے والے بھارتی مزدوروں کو جان کا خطرہ درپیش
No media source currently available
افغانستان: کیا جنگ کے دوران بے گھر ہونے والوں کی واپسی ممکن ہے؟
No media source currently available
خوراک کی فراوانی کے باوجود دنیا کو اس کی قلت کا سامنا کیوں؟
No media source currently available
افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو کانفرس؛ ترجیحات کیا ہیں؟
No media source currently available
شمالی کوریا کا آبدوز سے لانچ کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانک: شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا بیلسکٹ میزائل، جدید کنٹرول گائیڈنس ٹیکنالوجی نظام سے لیس ہے۔ میزائل تجربے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف مزید پڑھیں