سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(اے پی پی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زہائو لیجیان نے کہا ہے کہ جیسا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے پاکستان میں مزید چینی زرعی ٹیکنالوجیز آئیں گی۔ انہوں نے پیر کو روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی بریفنگ کے دوران پاکستان کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

امریکا: یونیورسٹی میں فائرنگ شہری ہلاک‘ 7 افراد زخمی

لوئیزیانا: پولیس فائرنگ کے بعد یونیورسٹی میں تحقیقات کررہی ہے   بیٹون روج (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ریاست لوزیانا میں واقع یونیورسٹی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گریمنلنگ اسٹیٹ یونیورسٹی میں رات گئے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کیمپس کواڈ میں ہوئی اور ہلاک ہونے مزید پڑھیں

برطانیہ میں خاکروبوں کی ہڑتال گلیاں سڑکیں کچرے سے بھر گئیں

برطانیہ: خاکروبوں کی ہڑتال کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے برائٹن اور ہوو میں خاکروبوں کی ہڑتال کے باعث گلیاں کچرے سے بھر گئیں۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق 5 اکتوبر سے بلدیہ کے خاکروبوں کی ہڑتال کے باعث کچرا اور قابل مزید پڑھیں

بحیرۂ روم میں 120 امدادی کارکنوں نے تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا

بحیرۂ روم: امدادی تنظیم کے کارکن تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا رہے ہیں   برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی امدادی تنظیم سی واچ نے بحیرہ روم میں 120مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ یورپی امدادی تنظیم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے جہاز سی واچ3 نے مزید پڑھیں

بیت المقدس، اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر پل پڑی ، درجنوں زخمی و گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج باب العامود پر صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا رہی اور فلسطینیلڑکی کو گرفتار کررہی ہے   مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامو د کے احاطے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق میلاد النبی کی مناسبت مزید پڑھیں

ناسا کا خلائی جہاز مشتری پر تحقیقات کے لیے روانہ

فلوریڈا: ناسا کا راکٹ مشتری کے لیے خلائی گاڑی لے کر جارہا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ناسا کا خلائی جہاز نظام شمسی کے بڑے سیارے مشتری کے سیارچوں کی معلومات حاصل کرنے کی مہم کے لیے 12سال کا سفر کرے گا۔ یہ خلائی جہاز مشتری کے سیارچوں کی اہم معلومات اور تصاویر زمین پر بھیجے مزید پڑھیں

ہیٹی میں امریکی عیسائی تنظیم کے 17 ارکان اغوا

پورٹ او پرنس میں یتیم خانے کے دورے سے واپس آرہے اوہائیو کے عیسائی امدادی تنظیم سے وابستہ 12 افراد اور 5 بچوں کو ایک مجرم گروہ کے افراد نے اغوا کرلیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کرسچین ایڈ منسٹریز نے نیو یارک ٹائمز کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 16 امریکیوں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں مذہبی کشیدگی: ڈھاکہ اور دہلی کے تعلقات میں سرد مہری آ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان مذہبی بنیادوں پر ہونے والی جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک صورتِ حال کو قابو میں لانے پر زور دے رہے ہیں۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ان واقعات سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید پڑھیں

سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے اہلیت کا معیار کم کرنے پر غور کیوں کیا جا رہا ہے؟

کراچی —  سندھ کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں خالی آسامیوں پر تقرریوں کے لیے مطلوبہ معیار کے اساتذہ نہ ملنے پر ٹیسٹ میں کامیابی کا معیار کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاکہ مزید اساتذہ کی بھرتی کو ممکن بنایا جاسکے۔ وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے بتایا ہے کہ اس مزید پڑھیں