اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کو دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن حالیہ عرصے میں دہشت گردی کے متعدد واقعات کی ذمے داری قبول کرنے کے بعد شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) طالبان حکومت کے لیے چیلنج بن چکی ہے۔ داعش نے حال ہی میں طالبان کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز پاکستان بھارت میں کیا تبدیلی لاسکتے ہیں؟
No media source currently available
سابق امریکی وزیرِ خارجہ کولن پاول انتقال کر گئے، اینٹنی بلنکن سمیت اہم عہدیداروں کا اظہارِ تعزیت
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر دفاع کولن پاول کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی پیچیدگی کی وجہ سے پیر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوویڈ -19 کی پیچیدگیوں میں مزید پڑھیں
‘افغانستان سے امریکہ پر تین سے چھ ماہ میں ایک اور حملہ ہو سکتا ہے’
No media source currently available
امریکہ: چڑیا گھروں میں جانوروں کو کرونا ویکسین لگانے کی تیاری
No media source currently available
چین نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے یا خلائی گاڑی کا؟
ویب ڈیسک — چین نے پیر کو کہا کہ اس نے ایک نیا خلائی جہاز یہ جاننے کے لیے خلا میں بھیجا ہے کہ آیا اسے دوبارہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز بتایا کہ بیجنگ نے جولائی میں ایک خلائی گاڑی کا تجربہ کیا تھا، جو مزید پڑھیں
تاجک افغان سرحد کے قریب روسی زیرقیادت چھ روزہ فوجی مشقیں
ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب کہ افغانستان کے نئے طالبان رہنماؤں اور خطے کے اہم ملکوں کے مابین سرحد پر تناؤ کے آثار نمایاں ہیں، سابق سویت دور کے کئی سال بعد پیر کو روسی زیر قیادت تاجک افغان سرحد کے نزدیک فوجی مشقیں شروع ہوئیں۔ لگتا یوں ہے کہ افغانستان کے مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کولن پاول انتقال کر گئے، اینٹنی بلنکن سمیت اہم امریکی عہدیداروں کا اظہار تعزیت
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر دفاع کولن پاول کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی پیچیدگی کی وجہ سے پیر کو 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کوویڈ -19 کی پیچیدگیوں میں مزید پڑھیں
خلیل زاد نے عہدہ چھوڑ دیا، تھامس ویسٹ نئے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تعینات
ویب ڈیسک — امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد نے پیر کے روز اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ اس بات کا اعلان امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا ہے۔ بلنکن نے کہا کہ یہ اعلان افغانستان سے متعلق سفارت کاری کے حوالے سے قیادت میں تبدیلی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 کشمیری شہید، حملوں میں 2 اہلکار ہلاک
سر ینگر ( آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے، پونچھ سیکٹر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 4 کشمیریوں شہید کردیا۔ شہادتوں کے بعد وادی میں ماحول کشیدہ ہو گیا۔ ادھر بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں مزید 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں