ترکی اور جرمنی کی سربراہ ملاقات‘ تجارتی حجم 50 ارب ڈالر پہنچانے کا عزم

انقرہ: تُرک صدر رجب طیب اردوان اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل ملاقات اور پریس کانفرنس کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ صدر اردوان نے استنبول کے ہوبر مینشن میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل مزید پڑھیں

میانمر کے آمر پر آسیان اجلاس کا دروازہ بند

بندر سری بھگوان (انٹرنیشنل ڈیسک) آسیان سمٹ میں میانمر کی فوجی حکومت کے سربراہ کی جگہ ایک غیر سیاسی نمایندے کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ آسیان تنظیم نے فوجی حکومت کے کریک ڈاؤن کے سلسلے پر بھی مایوسی ظاہر کی ہے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا سربراہ اجلاس رواں ماہ مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملہ، متاثرہ خاندانوں کو امریکا کا زر تلافی ادا کرنے کا اعلان

امریکہ کی جانب سے اگست میں کیے گئے ڈرون حملے میں غلطی سے ہلاک ہونے والے 7 بچوں سمیت 10 افغان خاندانوں کو امریکا نے رقوم ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ اور دی نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا کہ 10 افغان خاندانوں کو امریکی ڈرون حملوں مزید پڑھیں

مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا

ریاض: سعودی حکومت نے مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے کھول دیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے افراد حرمین شریفین میں داخل ہو سکیں گے، حرمین شریفین میں ماسک اور عمرہ ٹریکنگ ایپ کا استعمال لازمی قرار دے مزید پڑھیں

پاکستان دنیا سے علیحدہ نہیں، دنیا میں قیمتیں بڑھیں گی تو یہاں بھی اضافہ ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، آج تیل اور گیس کی قیمتیں زیادہ ہیں کل کم ہو جائیں گی تو یہاں بھی کم ہو جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں مدد کے لیے اپنے فضائی راستے کھول دیے

اسلام آباد —  پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنی فضائی تجارتی حدود کو افغانستان کے لیے کمرشل کارگو کے لیے کھول دیا ہے جس کا مقصد معاشی مسائل سے دوچار ہمسایہ ملک میں طالبان حکومت کی مدد بتایا جا رہا ہے۔ افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے ہفتے کو ایک ٹوئٹ کیا مزید پڑھیں

کیپٹل ہل پر حملے کے دوران پولیس اہل کاروں کے باعث جمہوریت برقرار رہی: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رواں برس چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کے دوران پولیس اہل کاروں کے شان دار کردار کی وجہ سے آج ملک میں جمہوریت برقرار ہے۔ ہفتے کو کیپٹل ہل پر چالیسویں سالانہ نیشنل پیس آفیسرز میموریل سروس میں 2019 اور 2020 مزید پڑھیں

ہیٹی میں 17 امریکی عیسائی مبلغین اہلِ خانہ سمیت اغوا

ویب ڈیسک —  لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں امریکہ سے تعلق رکھنے والے 17 عیسائی مبلغین کو اہلِ خانہ سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے مقامی سیکیورٹی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہفتے کو دارالحکومت پورٹ او پرنس سے اغوا ہونے والے افراد میں بچے بھی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں کشتی ڈوب گئی‘ 3 افراد ہلاک

ولنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں مانوکاؤ ہاربر کے قریب کشتی الٹنے سے 3 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق کشتی جو مانوکاؤ بندرگاہ کے قریب روانہ ہوئی اور 4 افراد پر مشتمل تھی، نامعلوم وجہ سے الٹ گئی۔ اس واقعے کے بعد مزید پڑھیں

انڈونیشیاـ: مطالعاتی دورے کے دوران 11 بچے ڈوب کر جاں بحق

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں ایک دریا کی صفائی سے متعلق معلوماتی دورے کے دوران اسکول کے 11 طلبہ ڈوب گئے، جب کہ دیگر 10 کو بچا لیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاوا کے دریائے سیلوئر کے کنارے پر صفائی کی مہم میں 150 طلبہ شامل تھے کہ اچانک 21 طلبہ مزید پڑھیں