لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی رکن پارلیمان سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کے بعد ملک میں سلامتی کی صورت حال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایمس جمعہ کی شام لندن کے ایک نواحی قصبے میں ایک گرجا گھر میں مقامی ووٹروں سے بات چیت کر رہے تھے کہ انہیں چاقو کے مسلسل وار کر کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یورپی کونسل کے سربراہ کا چینی صدر کو فون‘ مختلف امور پر تشویش کا اظہار
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کونسل کے صدر نے چینی صدر سے فون پر گفتگو کے بعد کہا ہے کہ فریقین جلد سربراہ اجلاس منعقد کریں گے۔ چارلس میشیل نے شی جن پینگ کو آبنائے کے پار تائیوان کے ساتھ چینی کشیدگی اور انسانی حقوق کی صورت حال پر یورپی یونین کی تشویش سے آگاہ کیا۔ مزید پڑھیں
الجزائر میں قتل عام کی برسی فرانسیسی صدر تقریب میں شریک
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے 60برس قبل فرانسیسی نوآبادی الجزائر میں مقامی باشندوں کے فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں قتل عام کی یاد میں ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کی۔ یہ یادگاری تقریب پیرس کے نواح میں ہفتے کی شام منعقد کی گئی۔ 17اکتوبر 1961ء کو الجزائر پر فرانسیسی حکمرانی کے مزید پڑھیں
حرمین شریفین کی رونقیں آج سے مکمل بحال
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج اتوار سے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجایش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ادارہ عامہ برائے امور حرمین کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین، نمازیوں اور زائرین کو لینے کے لیے مسجد مزید پڑھیں
امریکی قونصل خانے کی بحالی کو اسرائیلی منظوری درکار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی کابینہ کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے لیے امریکی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کی مخالفت جاری رکھے گی۔ اسرائیلی اخباراسرائیل ٹوڈے‘ کے مطابق القدس میں امریکی قونصلیٹ کی بحالی کے معاملے پر تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان گہرے مزید پڑھیں
ایران سے مذکرات سنجیدہ اور دوستانہ ہیں ، سعودی وزیر خارجہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے ساتھ جاری حالیہ بات چیت کو سنجیدہ اور دوستانہ قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم بات چیت کے سلسلے میں سنجیدہ ہیں۔ یہ ہمارے لیے کوئی بڑی تبدیلی نہیں، کیوں کہ مزید پڑھیں
امریکی بیڑے کی روسی حدود میں داخلے کی ناکام کوشش
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک روسی فوجی جہاز نے امریکی بحری بیڑے کی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنا دی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی جنگی بیڑے یو ایس ایس چافی نے جاپان کے سمندر میں روسی علاقائی پانی کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں
امریکا ڈرون حملہ متاثرین کو زر تلافی دینے پر آمادہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے یقین دہانی کرائی ہے کہ اس سال اگست میں غلطی سے کیے گئے ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افغان شہریوں کے خاندانوں کو زر تلافی ادا کیا جائے گا۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ یہ محکمہ امریکی وزارت خارجہ کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں
افغانستان: نمازِ جمعہ میں حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی، اقوامِ متحدہ اور امریکہ کی مذمت
ویب ڈیسک — افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم ‘داعش’ نے قبول کر لی ہے۔ داعش کے افغانستان میں موجود شدت پسند خود کو داعش خراسان قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹیلی گرام پر ایک چینل مزید پڑھیں
پاکستان میں سرجری کے ذریعے مرگی کے مریضوں کا علاج
No media source currently available