ماسکو/ نئی دہلی (صباح نیوز) روس افغانستان سے متعلق مذاکرات کے لیے آئندہ ہفتے امریکا، چین اور پاکستان کی میزبانی کرے گا۔ روس کی دعوت پر بھارت بھی شرکت کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔ نیوز ایجنسیوں نے کریملن کے سفیر ضمیر کابلوف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات19 اکتوبر کو ہوگی اور یہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان حکومت میں پاکستان کی افغانستان کیلیے برآمدات میں کمی
کابل (آن لائن) طالبان حکومت آنے کے بعد افغانستان کیلیے پاکستانی برآمدات میں پہلے ہی مہینے میں کمی آگئی۔ دستاویز کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی برآمدات ستمبر میں سالانہ بنیاد پر افغانستان کیلیے سب سے کم رہیں، ستمبر میں سالانہ بنیاد پر پاکستان کی افغانستان کیلیے برآمدات میں 48 فیصد کمی دیکھی مزید پڑھیں
ترکی افغان طالبان رہنمائوں کی میزبانی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا
انقرہ (آن لائن) ترکی افغان طالبان رہنمائوں کی میزبانی کرنے والا پہلا ملک بن گیا ، افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں وفد ترکی پہنچا جہاں ترک وزیر خارجہ میولوٹ چاوش اولو نے استقبال کیا ،جب سے طالبان نے افغانستان کی حکومت سنبھالی ہے تب سے طالبان دنیا کی حمایت حاصل کرنے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر حملہ ،2 اہلکار ہلاک،ایک زخمی
سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک+ صباح نیوز+ اے پی پی) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں نا معلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک مزید پڑھیں
کووڈ ہیرو ایوارڈ حاصل کرنے والی امریکی نرس
No media source currently available
افغانستان اور شدت پسند گروہ
ID3
امریکہ اور یونان کا تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق، ترکی اور چین کیوں پس منظر میں ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ اور یونان نے باہمی دفاعی تعاون کے معاہدے میں ترمیم کی ہے جس کی رو سے دونوں ممالک دفاع اور دوسرے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور ان کے یونانی ہم منصب نکوس دندیاس نے دونوں ملکوں کے پہلے سے موجود مزید پڑھیں
برطانوی رکن پارلیمان ڈیوڈ ایمیس چھرا گھونپنے سے ہلاک
ویب ڈیسک — برطانوی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے ایک رکن جنوب مشرقی برطانیہ میں اپنے آبائی ڈسٹرکٹ کے ایک چرچ میں جمعے کو اس وقت کئی بار چاقو کے وار کے بعد ہلاک ہو گئے جب وہ اپنے حلقے کے ووٹروں سے ملاقات کر رہے تھے۔ 69 سالہ ڈیوڈ امیس مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت قابو میں رکھنے کے لیے حکومتی اقدامات کتنے مؤثر؟
No media source currently available
پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کے آثار نمایاں ہیں، تجزیہ کار
ویب ڈیسک — افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے باوجود ان کی حکومت کو پاکستان سمیت ابھی تک دنیا کے کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا اور طالبان خود کو تسلیم کرانے کے لئے بہت کوششیں بھی کر رہے ہیں، لیکن ابھی بظاہر کامیاب ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دوسری جانب، پاکستان کے مزید پڑھیں