چین اور روس کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

بیجنگ: چینی فوج کی جانب سے روس کے ساتھ ولادی ووستوک کے سمندر میں ہونے والی فوجی مشقوں کی جاری کردہ تصاویر بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور روس نے سائبیریا کے ساحلوں پر مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ۔ یہ مشقیں روس کے شہر ولادی ووستوک کے کھلے سمندر کی، خلیج گرینڈ پیترو میں مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے واشنگٹن میں ملاقات

واشنگٹن : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے امریکی ہم منصب ملاقات کے لیے آرہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واشنگٹن میں اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے ملاقات کی ،جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیاتھا۔یاد رہے کہ اس مزید پڑھیں

برطانوی رکن پارلیمان چاقو حملے میں ہلاک

لندن: برطانوی پولیس نے جائے وقوع کو سیل کردیا ہے‘ چھوٹی تصویر مقتول رکن پارلیمان ڈیوڈ امیز کی ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں حکمراں جماعت کے رکن پارلیمان ڈیوڈ امیز چاقو بردار کے حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد دوران علاج دم توڑ گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ میں بیلفیئرز میتھوڈسٹ مزید پڑھیں

لبنان : حزب اللہ اور فوج میں جھڑپیں، 9 مظاہرین گرفتار

بیروت: لبنانی دارالحکومت میں جج طارق بیطار کی برطرفی کے مطالبے پر شروع ہونے والے احتجاج کے دوران حزب اللہ اور امل موومنٹ کے کارندے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کررہے ہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنانی دارالحکومت بیروت میں گزشتہ سال بندرگاہ پر ہلاکت خیز دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج طارق بیطار کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل بیت لحم میں مظاہرہ کرنے والے شہری کو گرفتار کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر مقتول امجد اسامہ ابو سلطان کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض مزید پڑھیں

کابل ڈرون حملے؛ امریکا کی ہلاک افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیش کش

واشنگٹن: امریکا نے کابل میں حالیہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے بےگناہ شہریوں کے لواحقین کو معاوضے کی پیش کش کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی ان کے اہل خانہ کو مزید پڑھیں

برطانوی رکن پارلیمان ڈیوڈ ایمیس قاتلانہ حملے میں ہلاک

ویب ڈیسک —  برطانوی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے ایک رکن ڈیوڈ امیس جنوب مشرقی برطانیہ میں اپنے آبائی ڈسٹرکٹ کے ایک چرچ میں جمعے کو اس وقت کئی بار چاقو کے وار کے بعد ہلاک ہو گئے جب وہ اپنے حلقے کے ووٹروں سے ملاقات کر رہے تھے۔ 69 سالہ مزید پڑھیں

ناروے: تیر کمان حملے میں ہلاکتوں پر مقامی رہائشی بے یقینی کا شکار

ویب ڈیسک —  ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے جنوب مغرب میں واقع کانگز برگ قصبے کی وجہ شہرت سکے، اسلحہ اور چاندی بنانے کی صنعتیں ہیں۔ یہاں 26 ہزار کے قریب لوگ آباد ہیں ۔ بدھ کے روز یہاں تیرکمان کے حملے میں پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد مقامی لوگ حیران اور پریشان ہیں مزید پڑھیں

طالبان سے مذاکرات اگلے ہفتے مگر اہم پیش رفت کی امید نہیں، ماسکو

ویب ڈیسک —  روسی صدر ولادی میر پوٹن کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے جمعے کے روز کہا ہے کہ انہیں آئندہ ہفتے ماسکو میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں کسی اہم پیش رفت کی امید نہیں ہے، کیونکہ ان کے بقول ‘ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک طویل عمل ہے’۔ خبر رساں مزید پڑھیں

افغان شہرقندھار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں3 دھماکے ،41 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کابل(آن لائن+ مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں یکے بعد دیگرے 3دھماکوں کے نتیجے میں 41 افراد جاں بحق اور70سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بی بی فاطمہ مسجد میں اس وقت دھماکے ہوئے جب وہاں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔ دھماکے اتنے خوفناک تھے کہ آس مزید پڑھیں