ویب ڈیسک — امریکہ میں حکام اور غیر جانب دار مبصرین نے چین کے افغانستان میں کئی ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کے طالبان کے دعوے کو مشکوک قرار ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ افغانستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کے پیشِ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘امریکا نواز کرد دہشتگردوں کو سخت ترین جواب دیں گے’
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی حمایت یافتہ کرد دہشت گردوں کو شام میں سخت ترین جواب دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر نے کہا کہ امریکا شام میں دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کر رہا ہے شام میں اپنی سکیورٹی فورسز پر حملے برداشت نہیں کریں گے، ان مزید پڑھیں
سعودی عرب: کورونا ویکسین کی دوسری خوراک نہ لینے والوں کو انتباہ
سعودی عرب نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک نہ لگانے والے اپنے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو انتباہ جاری کر دیا۔ وزارت صحت کے مطابق دوسری خوراک نہ لگوانے والوں کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے مقررہ کی گئی ڈیڈلائن کے بعد پابندیاں عائد ہوں گی۔ وہ افراد جنہوں نے ویکسین کی دوسری خوراک مزید پڑھیں
کیا طالبان کی حکومت میں افغان لڑکیاں اسکول نہیں جا سکیں گی؟
No media source currently available
پیٹرولیم قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ؛ ‘آئی ایم ایف پروگرام لیا تو پیٹرول کی قیمت 170 روپے لیٹر ہو گی’
اسلام آباد — پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔حکومت نے رواں ماہ دوسری مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ حکومت کے حالیہ اعلان کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے کے اضافے سے نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے ہو مزید پڑھیں
پاکستان میں نئے سوشل میڈیا قواعد سے آزادیٴ اظہارِ رائے ممکن یا اسے سلب کیا جا رہا ہے؟
کراچی — پاکستان کی وفاقی حکومت کے رواں ہفتے جمعرات کو جاری کردہ نئے قواعد پر صارفین کے ڈیجیٹل رائٹس کے تحفظ کے لیے سرگرم ماہرین ایک بار پھر جاری تنقید کرتے نظر آ رہے ہیں۔ حکومت کا اگرچہ کہنا ہے کہ ان قوانین کے نفاذ سے ملک میں آئین کے تحت صارفین کو آزادیٴ مزید پڑھیں
کابل میں آخری ڈرون حملہ: امریکہ ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرے گا
ویب ڈیسک — امریکہ کی وزارتِ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ ان 10 افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کے لیے پر عزم ہے جو رواں برس اگست میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکہ کے ڈرون حملے میں غلطی سے مارے گئے تھے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا جمعے کو جاری مزید پڑھیں
افغانستان میں داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے: طالبان کا دعویٰ
No media source currently available
جاپان میں سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم شروع کردی
ٹوکیو: لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی ترجمان سانائے تاکاچی تنظیم کے منشور کا اعلان کررہی ہیں ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وزیراعظم کیشیدا فومیو کی جانب سے پارلیمان کا ایوان زیریں تحلیل کرنے کے بعد جاپان کی سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات کے لیے مہم عملی طور پر شروع کر دی ہے۔ انتخابات کی تاریخ 31 مزید پڑھیں
بھارت: کانپور میں مال گاڑی پٹڑی سے اترنے سے کئی بوگیاں تباہ
لکھنؤ: بھارتی شہر کانپور میں پٹڑی سے اترنے کے بعد مال گاڑیاں کی بوگیاں تباہ ہوگئی ہیں لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے گاؤں کے انبیا پور ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی پٹڑی سے اترگئی،جس کے کی وجہ سے انتہائی مصروف دہلی ہاوڑہ ریٹ روٹ متاثرہوگیا ۔ حادثے کی وجہ مزید پڑھیں