پیرس (آن لائن) کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ نیویارک ائر پورٹ پر امریکی حکام نے مجھے الگ کمرے میں لے جاکر تفتیش کی‘ میرے افغانستان جانے سے متعلق سوالات کیے‘ بعد میں معافی مانگی گئی ۔ فرانس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ جب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان کا لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے جلد دوبارہ کھولنے کا عندیہ
کابل: طالبان نے لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے جلد دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکوں کے تمام تعلیمی ادارے کھول دیے گئے تھے اور پرائمری تک بچیوں کو بھی اسکول جانے کی اجازت دیدی گئی تھی، تاہم لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے تھے، مزید پڑھیں
مزارِ قائد مبینہ زیادتی کیس میں ملزمان کو تیرہ سال بعد بھی سزا کیوں نہ مل سکی؟
کراچی — پاکستان کے صوبۂ سندھ کے شہر کراچی میں بانئ پاکستان محمد علی جناح کے مزار سے لڑکی کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے دوسری بار بری کردیا ہے۔ صوبۂ پنجاب کے ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والا خاندان 2008 میں سیہون مزید پڑھیں
بھارت: ریاست کیرالہ میں بارشوں اور تودے گرنے سے 19 افراد ہلاک، متعدد لاپتا
نئی دہلی — بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں جمعے سے جاری طوفانی بارشوں اور تودے گرنے کے باعث کم از کم 19 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتا ہو گئے ہیں۔ ریاستی حکام کے مطابق 12 افراد کوٹایم، تین اِڈوکی اور باقی دوسرے مقامات پر ہلاک ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لارڈ ایپا کے مزید پڑھیں
افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کی ہنگامی امداد کی کھیپ ازبکستان پہنچ گئی
واشنگٹن — اقوامِ متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ افغانستان کے لیے تین میں سے پہلی ہنگامی فضائی امداد جمعے کو ازبکستان کے قصبے ترمیز پہنچ گئی، بقیہ دو پروازیں بھی اسی ہفتے وہا٘ں پہنچ رہی ہیں۔ جینوا سے وائس آف امریکہ کی نامہ نگار لیزا شلائین نے اپنی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
بنگلادیش میں کشیدگی بر قرار ، مزید 2 افراد ہلاک
بنگلادیش: مسلمان مظاہرین پر پولیس وحشیانہ تشدد کررہی ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں مذہبی تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ ہفتے کے روز پولیس نے مزید 2 افراد کے قتل کی تصدیق کر دی۔ بدھ سے جاری بد امنی میں اب تک وہاں 6افراد کو قتل کیا جا چکا ہے۔ ہفتے کے دن بیگم گنج مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد‘ کئی افراد زخمی
فلسطینــ: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی احکامات پر نوجوان اپنا مکان مسمار کررہا ہے‘ صہیونی فوج مسلمانوں کو اپنی زمینیوں پر جانے سے روک رہی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں 2 فلسطینی مزید پڑھیں
ایرانیوں سے ملاقات کے لیے تیار ہیں‘ وقت ختم ہو رہا ہے‘ یورپی یونین
واشنگٹن: یورپی نمایندے جوزف بوریل اور امریکی وزیر خارجہ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے برسلز میں ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے اپنی آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے تہران سے مطالبہ کیا کہ وہ وقت ضائع نہ کرے اور اپنے جوہری پروگرام پر مذاکرات مزید پڑھیں
بالی میں زلزلے کے شدید جھٹکے‘ 3 افراد ہلاک
بالی (انڈونیشیا): زلزلے کے نتیجے میں تودے گرنے سے مکانات اور گاڑیاں مٹی تلے دب گئی ہیں‘ شہری اپنے مکان کی گرنے والی دیوار دیکھ رہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشی جزیرے بالی پر آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 3افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ زلزلے کا مرکز بنجار مزید پڑھیں
چین کا خلائی جہاز شینژو 13 خلا نوردوں سمیت اسٹیشن پر پہنچ گیا
چین: راکٹ خلائی جہاز شینژو 13 اور ماہرین کو لے کر روانہ ہو رہا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی خلائی جہاز شینژو 13 چینی خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا ہے۔ اسے ایک راکٹ کی مدد سے ہفتے کی صبح ہی روانہ کیا گیا تھا۔ اس میں 3خلاباز سوار تھے، جو آیندہ 6 ماہ تک چینی مزید پڑھیں