No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
اسپین میں حکومت کا جسم فروشی پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ
ویب ڈیسک — اسپین کے وزیرِ اعظم نے ملک میں جسم فروشی پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ملک کی حکمران جماعت ’سوشلسٹ پارٹی‘ کے ویلنسیا میں ہونے والے تین روزہ اجلاس کے آخری دن خطاب میں اسپین کے وزیرِ اعظم پیدرو سانچیز نے کہا کہ یہ عمل خواتین کو غلام بنانے کے مزید پڑھیں
پاکستان کا بھارتی آبدوز کا اپنی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — پاکستان نے منگل کے روز کہا ہے کہ اس کی بحریہ نے پاکستان کی بحری حدود میں داخل ہونے والی ایک بھارتی آب دوز کا کھوج لگا کر اسے آگے بڑھنے سے روک دیا۔ فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مبینہ واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں
کیا ایران ایٹمی معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے میں سنجیدہ ہے؟
واشنگٹن — اپنا اعلیٰ ایٹمی سفارت کار برسلز بھیجنے کے لیے ایران کی آمادگی کے باوجود اس بارے میں شکوک و شبہات بڑھتے جا رہے ہیں کہ آیا ایران ان مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے میں سنجیدہ ہے یا نہیں۔ یورپی یونین کے حکام ایران کی نئی سخت گیر انتظامیہ کو دوبارہ مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں
ادلب: ترک افواج شامی حکومت کے ہدف میں رکاوٹ
No media source currently available
منگل، 19 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
ہیٹی میں امریکی عیسائی تنظیم کے 17 ارکان اغوا
پورٹ او پرنس میں یتیم خانے کے دورے سے واپس آرہے اوہائیو کے عیسائی امدادی تنظیم سے وابستہ 12 افراد اور 5 بچوں کو ایک مجرم گروہ کے افراد نے اغوا کرلیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کرسچین ایڈ منسٹریز نے نیو یارک ٹائمز کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 16 امریکیوں مزید پڑھیں
بھارت: ملبے تلے ماں اور خوف میں لپٹی بچوں کی لاشیں برآمد
بھارتی ریاست کیرالا میں مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک دلدوز منظر ماں اور بیٹے کی لاش کا بھی ہے جب وہ ایک دوسرے گلے ملتے ہوئے پائے گئے. بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم کے ارکان نے ان لمحات کا ذکر کیا امدادی کاروائیوں کے دوران انھیں مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی کی وجہ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ یا حکومتی پالیسیاں؟
کراچی — حکومتِ پاکستان نے قرض کے حصول کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بات چیت دوبارہ شروع کر دی ہے۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کا فی الحال کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو سکا ہے البتہ حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ بات چیت مزید پڑھیں
امریکی ریپر کانیے ویسٹ کا نام تبدیل
ویب ڈیسک — امریکہ کے مشہور گلوکار اور ریپر کانیے ویسٹ نے باضابطہ طور پر اپنا نام تبدیل کر کے ‘یے’ رکھ لیا ہے اور اب انہیں اس نئے نام سے پکارا جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق لاس اینجلس کی ایک عدالت نے 44 سالہ گلوکار کی نام تبدیل کرنے مزید پڑھیں