شمالی کوریا کا آبدوز سے لانچ کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانک: شمالی کوریا نے آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا بیلسکٹ میزائل، جدید کنٹرول گائیڈنس ٹیکنالوجی نظام سے لیس ہے۔ میزائل تجربے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف مزید پڑھیں

برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل میں صومالیہ کی اہم شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا

لندن: برطانیہ میں رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمز کو چاقو کے وار سے قتل کرنے والا نوجوان صومالیہ کے وزیراعظم کے سابق مشیر حربی علی کلان کا بیٹا نکلا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمز کو حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کے دوران حملہ کرکے ہلاک کرنے والے چاقو مزید پڑھیں

برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل میں صومالیہ کی اہم شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا

لندن: برطانیہ میں رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمز کو چاقو کے وار سے قتل کرنے والا نوجوان صومالیہ کے وزیراعظم کے سابق مشیر حربی علی کلان کا بیٹا نکلا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمز کو حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کے دوران حملہ کرکے ہلاک کرنے والے چاقو مزید پڑھیں

صدر بائیڈن نے پاکستان کے لیے ڈونلڈ بلوم کو سفیر نامزد کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کئی اہم عہدوں کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جن میں پاکستان کے لیے سفیر کی نامزدگی بھی شامل ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن پاکستان کے لیے ڈونلڈ آرمین بلوم کو سفیر بنانے کا ارادہ مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان ٹرمپ کے سابق مشیر کے خلاف توہین کانگریس کا مقدمہ چلانے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیرِ خاص اسٹیو بینن کے خلاف کانگریس کی توہین کے الزامات پر کارروائی کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ گزشتہ برس کیپٹل ہل پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں​ اسٹیو بینن پر الزام ہے کہ وہ چھ مزید پڑھیں

پاکستان میں سنیما گھر کھولنے کا اعلان پر مالکان کے لیے فلموں کا انتخاب نیا چیلنج

کراچی —  پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد جہاں دیگر کاروباری سرگرمیاں بتدریج بحال ہو رہی ہیں وہیں ویکسی نیٹڈ فلم بینوں کے لیے رواں ہفتے سے سنیما گھروں کے دروازے بھی کھل رہے ہیں۔ گزشتہ مارچ میں کرونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث بند ہونے والے سنیما گھر اب کھل تو مزید پڑھیں

خلا میں دنیا کی پہلی فیچر فلم بنانے میں روس کی سبقت

ویب ڈیسک —  روسی فلم ‘چیلنج’ اپنے کچھ مناظر کی فلمبندی کے بعد خلا میں بنائی جانے والی دنیا کی پہلی فیچر فلم بن گئی ہے۔ اداکارہ یولیا پیرسیلڈ اور ڈائریکٹر کلیم شپینکو مدار پر 12 دن تک فلمبندی کے بعد زمین پر واپس آگئے۔ ایک روسی اداکارہ اور ایک فلم ڈائریکٹر جنہوں نے خلا مزید پڑھیں

یمن کے تنازع میں اب تک 10 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا اپاہج ہو چکے ہیں، یونیسیف

ویب ڈیسک —  بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، یونیسیف نے یمن کے بارے میں رپورٹ میں بتایا ہے کہ مارچ 2015ء سے سعودی عرب کی حامی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے تنازعے میں اب تک دس ہزارسے زائد بچے ہلاک یا اپاہج ہو چکے ہیں۔ جنیوا سے جاری ہونے والی مزید پڑھیں

طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز جامعات کھولنے کا اعلان کردیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کا لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز اور جامعات کھولنے کا اعلان۔ ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز جلد کھول دیے جائیں گے۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے طالبان حکومت کے وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بہت جلد لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن چلے گئے

لندن(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں علاج کے سلسلے میں آیا ہوں اور علاج کے لیے شیڈول کے مطابق ہر سال لندن آنا ضروری ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا شہری مزید پڑھیں