شمالی کوریا: سمندر سے داغا گیا میزائل ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے‘ چھوٹی تصویر زیراستعمال قدیم آبدوز کی ہے پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے سمندر سے ایک جدید اور مختصر مار کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جب کہ تجزیہ کاروں کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے
شام: دمشق میں بم دھماکے کا نشانہ بننے والی بس جل کر تباہ ہوگئی ہے‘ ادلب میں شہری دفاع کا رضا کار زخمی بچی کو اسپتال منتقل کررہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں پے د رپے 2دھماکوں کے نتیجے میں 14 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں
طالبان چاہتے ہیں کہ دنیا انہیں تسلیم کرے تو پہلے وعدے پورے کریں،روس
ماسکو/واشنگٹن/کابل(خبرایجنسیاں) روس نے واضح کیا ہے کہ اگر طالبان اپنی حکومت کو دنیا سے تسلیم کرانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے وعدے پورے کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف نے بتایاکہ ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں طالبان نے چین اور پاکستان سمیت شرکاء کو انسانی حقوق مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مائورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں بے نقاب
اقوام متحدہ(اے پی پی) پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ جموں و کشمیر کے7دہائیوں کے مسئلے کی ایک تلخ حقیقت ہے جس کی تحقیقات کی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 4 نوجوان شہید
سری نگر(خبر ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری،مزید4 نوجوان شہید۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کرکے مزید4 کشمیری نوجونوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم کا لاہور میں پھر دھرنا، مطالبات منوانے کے لیے حکومت کو دو روز کی ‘مہلت’
لاہور — پاکستان میں کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے تحریک کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی اور اپریل میں حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے حکومت کو دو روز کی مہلت دیتے ہوئے لاہور میں پھر دھرنا دے دیا ہے۔ چوک یتیم خانہ لاہور میں مزید پڑھیں
افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو میں کثیر ملکی اجلاس، امریکہ کی عدم شرکت
اسلام آباد — روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے طالبان حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں، تاہم طالبان کو دیگر نسلی گروہوں کو بھی حکومت میں شامل کرنا ہو گا۔ بدھ کو افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو میں ہونے والی کانفرنس سے قبل مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس: کیا پاکستان کے اقدامات سود مند ثابت ہوں گے؟
اسلام آباد — دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے قائم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ’گرے لسٹ‘ سے نکالنے کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ حالیہ عرصے میں مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-19-10
d
بدھ، 20 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available