کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں پولیس کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی۔ آسام پولیس کی جانب سے ایک مسلمان شخص کو گولی مارنے کی وڈیو وائرل ہونے کے بعد واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ عرب دنیا میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی فلپائن میں طوفان کمپاسو سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی
منیلا: شمالی فلپائن میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث علاقہ زیر آب ہے‘ امدادی اہل کار متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی فلپائن میں کمپاسو طوفان کی زدمیں 30 افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو گئے ۔ سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اس طوفان کی وجہ مزید پڑھیں
یورپی یونین کے نمایندے کی ایرانی نائب وزیرخارجہ سے ملاقات
تہران: یورپی یونین کے رابطہ کار اینریک مورا اور ایرانی نائب وزیر خارجہ علی باقری ملاقات کررہے ہیں تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے یورپی یونین کے رابطہ کار اینریک مورا نے تہران میں نائب وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات کی۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
بیروت دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج کو برطرف کیا جائے حزب اللہ نے حکومت سے علاحدگی کی دھمکی دے دی
بیروت: لبنان میں گزشتہ برس ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج کی برطرفی کے لیے حزب اللہ اور امل مومنٹ کے کارندے احتجاج کررہے ہیں، سیکورٹی فورسز مظاہرین سے نمٹنے کے لیے تیارہیں بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان میں حزب اللہ نے گزشتہ برس بیرو ت دھماکوں کی تحقیقات کرنے والے جج کو برطرف مزید پڑھیں
تائیوان: عمارت میں آتش زدگی سے 46افراد ہلاک
تائی پے : تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں آتش زدگی کے بعد تباہی کے مناظر تائی پیے (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی تائیوان میں 13منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ نے مکینوں پر قیامت ڈھا دی،جس کے نتیجے میں 46افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ جنوبی تائیوان کے شہر کاؤ سینگ میں واقع ایک کثیر المنزلہ عمارت میں پیش مزید پڑھیں
افغانستان سے داعش کا صفایا کر دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد
کابل: افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم تہیہ کر چکے ہیں کہ افغانستان سے داعش کا صفایا کردیں گے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان میں داعش زیادہ تعداد میں موجود نہیں، داعش طالبان کے لیے کوئی بڑا مسئلہ نہیں، طالبان مزید پڑھیں
حرم مکی میں زائرین کی تعداد میں اضافہ، تیاریاں مکمل
مسجدالحرام کی انتظامیہ نے ہفتہ وار تعطیل کے دوران زائرین کے اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے تمام اسکولوں میں ہفتہ وار تعطیل جمعہ سے پیر تک ہو گی اور ان چھٹیوں کے دنوں میں زائرین کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔ حرم مکی کی مزید پڑھیں
کویت کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
کویت نے لبنان میں اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان چھوڑ دیں جبکہ ملک میں موجود شہریوں کو لبنان کا فضائی سفر ملتوی کرنے کا بھی کہا ہے. کویتی سرکاری نیوز ایجنسی کونا کے مطابق گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت میں ہلاکت خیز فائرنگ کے بعد کویت نے اپنے شہریوں کو لبنان مزید پڑھیں
افغانستان: قندھار میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق
قندھار: افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ افغانستان کے شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے وقت ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کی قریبی مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی جزیرہ روہنگیائی مسلمانوں کا جیل بن گیا
بنگلہ دیش کے دور دراز جزیرے میں پناہ گزیں روہنگیائی مسلمانوں سے متعلق اقوام متحدہ کے معاہدے کی ایک کاپی لیک ہوئی ہے جس میں جزیرے کو روہنگیائی مہاجرین کی ایک جیل کے طور پر پیش کیا گیا ہے. الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کے معاہدے میں روہنگیائی مسلمانوں کیلئے بنگلہ دیش میں آزادانہ نقل و مزید پڑھیں