دس سفرا کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کی ایردوان کی دھمکی، کیا یہ علامتی اقدام ہے؟

ویب ڈیسک —  ترک صدر رجب طیب ایردوان کے امریکہ سمیت دس ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دئے جانے کے بیان کے حوالے سے بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر فاروق حسنات نے کہا ہے کہ سفراء نے جس طرح سماجی و فلاحی کارکن عثمان کوالہ کی رہائی پر زور دیا، اس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: وزٹ ویزوں میں توسیع

سعودی عرب نے پابندی والے ممالک کے شہریوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر پابندی والے ‏ممالک کے شہریوں کے وزٹ ویزہ میں مفت توسیع کردی۔ وزارت نے کہا ہے کہ مذکورہ ممالک کے شہریوں کے لیے وزٹ مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت پر امریکا کا ردعمل

امریکانے سوڈان میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں وزیراعظم کی نظربندی اور وزراء کی گرفتاری پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ افریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت پر امریکا نے ردعمل کا اظہار کیا ہے، امریکی نمائندہ خصوصی جیفری فیلٹ مین کا کہنا ہے کہ فوجی بغاوت سوڈانی آئین میں مداخلت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سرحد کی سخت سیکورٹی کیلئے چین میں نیا قانون منظور

بھارت کے ساتھ جاری زمینی تنازعہ کے باعث چین میں کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ سرحد کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے لئے ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے. رائٹرز کے مطابق چین کی پارلیمنٹ ، نیشنل پیپلز کانگریس نے ملک کے سرحدی علاقوں کے تحفظ اور استحصال سے متعلق نیا قانون اپنانے کے حق مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24 کروڑ 36 لاکھ سے متجاوز

بیجنگ: دنیا بھرمیں کوروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سےتازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 25اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں اور دنیابھر میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 24 کروڑ 36لاکھ 57ہزار129 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی اعدادوشمار کے مطابق  امریکہ 4کروڑ54 لاکھ 44ہزار260مصدقہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بچوں کو فائرز ویکسین لگائی جائے گی

سعودی عرب میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کے لیے فائزر ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ‏ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا ہے کہ مملکت میں 5 سے 11 ‏سال تک کے بچوں کو فائرز ویکسین لگائی جاسکتی ہے مزید پڑھیں

فلسطینی قیدیوں سے متعلق عالمی رپورٹ جاری

گذشتہ تین ماہ کے دوران اسرائیلی قابض افواج نے 1،282 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ یہ رپورٹ ایڈامر فار ہیومن رائٹس ، پی ایل او کے کمیشن برائے قیدیوں اور آزاد قیدیوں ، فلسطینی قیدیوں کا کلب اور وادی الحِلوہ انفارمیشن سینٹر نے جاری کی ہے۔ انسانی حقوق گروپوں کے مطابق رپورٹ مزید پڑھیں

ایردوان کی سفیروں کو نکالنے کی دھمکی، ترکی کا سفارتی بحران شدت اختیار کر گیا

ویب ڈیسک —  ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے مطالبے کے بعد ملک کو سفارتی پسپائی کا سامنا ہے۔ رجب طیب ایردوان نے سول سوسائٹی کے رہنما اور سماجی و فلاحی کارکن عثمان کوالہ کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر امریکی سفیر مزید پڑھیں