افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد داعش خراسان اور القاعدہ زورپکڑ رہی ہیں، امریکی عہدے دار

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد دولت اسلامیہ کے دہشت گرد گروپ کے افغان دھڑے اور القاعدہ تیزی کے ساتھ اپنی قوت میں اضافہ کرتی جا رہی ہیں جو امریکہ اور مغرب کے خلاف حملوں کے اعتبار سے قابل تشویش ہے اور طاقت کا یہ حصول پچھلے اندازوں سے کہیں مزید پڑھیں

امریکہ: ٹرانس جینڈر کے لیے نئی صنفی پہچان کے ساتھ پہلا پاسپورٹ جاری

ویب ڈیسک —  امریکہ نے X کی صنفی پہچان کے ساتھ اپنا پہلا پاسپورٹ جاری کیا ہے, جو ان لوگوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جن کی شناخت مرد یا عورت نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ اگلے سال اس صنفی پہچان مزید پڑھیں

موسمیاتی تغیرات اور تیل و گیس کی برآمدات: عرب خلیجی ملکوں کا مخمصہ

ویب ڈیسک —  موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے عالمگیر سطح پر کوششیں ہو رہی ہیں اور توانائی کے متبادل طریقے تلاش کیے جا رہے ہیں اور ان کو اپنایا جا رہا ہے۔ اس صورتحال سے با الخصوص خلیجی عرب ممالک شش و پنج میں گرفتار ہیں، کیوں کہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن۔ مزید پڑھیں

سوڈان فوجی بغاوت، سرکاری پیٹرولیم کمپنی کا سِول نافرمانی کا اعلان

سوڈان کی ریاستی پٹرولیم کمپنی Sudapet کے ورکرز نے فوجی بغاوت کیخلاف ٹریڈ یونینوں کی ملک گیر سول نافرمانی کی تحریک میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے. رائٹرز کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں کمیٹیوں کے ایک گروپ نے سڑکوں پر رکاوٹیں اور مظاہروں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ “ملین مارچ” پر مزید پڑھیں

جدہ یونیورسٹی میں طلبہ کے جینز اور ٹائٹس پہننے پر پابندی عائد

سعودی عرب کی جدہ یونیورسٹی نے طلبہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق جدہ یونیورسٹی کی جانب سے نئے ڈریس کوڈ میں ٹائٹس، شارٹ ٹرازر اور پھٹی ہوئی جینز پہننے پر پابندی عائد کردی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکولر میں طلبہ کو مناسب لباس پہننے کی ہدایت کی گئی مزید پڑھیں

فرانس کے سفیر کو بیدخل کرنا ممکن نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم کسی سفارت خانے کو بند کرنے یا سفیر نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ فرانس کے سفیر کی بیدخلی کے معاملے کے علاوہ کالعدم تحریک لبیک کے باقی تمام معاملات پر بات کرنے اور حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے سعودی عرب کی ‘امداد’

اسلام آباد —  اسلام آباد کے لیے مشکل معاشی صورتِ حال میں سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو استحکام دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ادھار دیے ہیں اور مؤخر ادائیگیوں پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے مزید پڑھیں