بھائی کے ہاتھوں بہنوں کے قتل نے عمان کو ہلا کر رکھ دیا

رائل عمان پولیس نے ایک ہولناک قتل کا انکشاف کیا ہے جو مسندم گورنری کے علاقے خاصاب میں پیش آیا. ایک عمانی نوجوان نے اپنی دو بہنوں کو چاقو مار کر ہلاک اور اپنی ماں کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق رائل عمان پولیس نے قتل کی واردات سے متعلق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کشمیری کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ برقرار ہے۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

طیب اردوان کا سفیروں کی بےدخلی سے متعلق یو-ٹرن

ایک بڑے سفارتی بحران کے دہانے پر دو دن رہنے کے بعد، ترک صدر رجب طیب اردگان نے فوجی بغاوت کے ملزم کی حمایت پر 10 مغربی سفیروں کو ملک بدر کرنے کی اپنی دھمکی سے رجوع کرلیا اور عثمان کوالا کی رہائی کا بھی حکم دے دیا۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا، امریکہ کے وزیرِ خارجہ کا مفصل جائزہ لینے کا حکم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ اُنہوں نے افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا کے تفصیلی جائزے کا حکم دیا ہے جہاں امریکہ نے دو دہائیوں سے جاری جنگ اگست میں ختم کر دی تھی۔ بدھ کو واشنگٹن کے قریب فارن سروس انسٹیٹیوٹ میں قانون سازوں اور مزید پڑھیں

آر ایس ایس کے آل انڈیا ایگزیکٹو بورڈ کاجائزہ اجلاس

تعلیمی نصاب میں تاریخ کے مضمون میں تبدیلی کی قرارداد بی جے پی حکومت کو ہندوتوا ایجنڈا پرنئے ٹاسک دیئے جارہے ہیں دھرواڑ(ساوتھ ایشین وائر) ہندو شدت پسند تنظیم راشٹریہ سوئم سویک سنگھ (آر ایس ایس) کے آل انڈیا ایگزیکٹو بورڈ کی تین روزہ ورکنگ میٹنگ کرناٹک کے دھرواڑ میں جمعرات سے ہفتہ 30 اکتوبر مزید پڑھیں

نیٹو کا افغان مشن تعمیر نو کی دلدل میں پھنس چکا تھا، اہلکار

ویب ڈیسک —  نیٹو کے معاون سیکریٹری جنرل برائے آپریشنز، جان منزا نے کہا ہے کہ نیٹو کا افغان مشن تنازعے کے شکار ملک کی تعمیر نو میں الجھ کر دراصل سست روی کی راہ پر چل پڑا تھا۔ انھوں نے کہا کہ عسکری تنظیم کے اس سیکیورٹی آپریشن کا کام تعمیر نہیں تھا، لیکن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جانب سے افغان سرحد پر عائد پابندیاں نرم کرنے پر پاکستانی اقدام کی تعریف

ویب ڈیسک —  پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان سے ملنے والی سرحد پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کے سلسلے میں جو تازہ اقدامات کیے ہیں، ان کا اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے خیر مقدم کیا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان سے مشکلات میں گھرے افغانستان تک اشیا کی ترسیل آسان مزید پڑھیں

امریکا میں چینی مواصلاتی کمپنی کا اجازت نامہ منسوخ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے قومی سلامتی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے چائنا ٹیلی کام کی کاروباری سرگرمیوں کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا ۔ فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن ایف سی سی نے اعلان کیا کہ اس نے چینی ٹیلی کام کمپنی کی امریکی ذیلی کمپنی کو تمام اندرون ملک اور بین الاقوامی خدمات ختم مزید پڑھیں

عراق ،داعش کے حملے میں 11 افراد ہلاک

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں گاؤں پر ہونے والے حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی حکام نے حملے کی ذمے داری داعش پر عائد کی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجوؤں نے دیالہ صوبے کے رشاد نامی گاؤں بھتا نہ دینے پر کارروائی ،جس میں 6افراد مزید پڑھیں