اسپین میں 53 یہودیوں کو ضوابط کی خلاف ورزی پر طیارے سے نکال دیا گیا

میڈرڈ: اسپین کے والنسیا ایئرپورٹ پر پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے نہ صرف سماجی میڈیا پر ہلچل مچادی بلکہ اسپین اور فرانس کے تعلقات میں بھی تناؤ پیدا کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق والنسیا سے پیرس جانے والی ایک فلائٹ میں سوار 53 یہودی طلبا کو طیارے سے اتار دیا مزید پڑھیں

یمن میں بحری جہاز پر حملے میں 24 پاکستانی محصور، حکومت سے فوری مدد کی اپیل

یمن میں جاری کشیدگی کے دوران پاکستانی عملہ شدید مشکلات میں گھر گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق  ایرانی پورٹ بندرعباس سے ایل این جی لے کر روانہ ہونے والا ایک بحری جہاز یمن کے قریب نشانہ بنایا گیا جس میں موجود کپتان سمیت 24 پاکستانی عملہ محصور ہو گیا ہے۔ خوش آئند بات یہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی تمام خواتین میچ آفیشلز کی دبئی آمد

دبئی: دنیا کی سب سے بڑی ایئرلائن ایمریٹس نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے آغاز سے قبل دبئی ہیڈکوارٹرز میں خواتین میچ آفیشلز کے خصوصی وفد کا پرتپاک استقبال کیا، یہ پینل 14 امپائرز اور چار میچ ریفریز پر مشتمل ہے جو دنیا کے 10 مختلف ممالک کی نمائندگی کر رہا مزید پڑھیں

امریکی مخالفت کے باوجود ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا معاہدہ

تہران: ایران اور روس نے توانائی کے شعبے میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 25 ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان میں چار نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کیے جائیں گے۔ عالمی ممیڈیا رپورٹس کے مطابق معاہدے میں ہے کہ  ایٹمی تنصیبات شہر سیرک میں 500 مزید پڑھیں

سڈنی‘ مسافر طیارے کی آتشزدگی کے باعث ہنگامی لینڈنگ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک)آکلینڈ جانے والا مسافر طیارہ اچانک آتشزدگی کا شکار ہوگیا۔ جس کی بنا پر پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی سے آکلینڈ جانے والے مسافر طیارے کے کارگو ہولڈ میں آگ لگنے کی اطلاع پر پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ٹوکیو: موبائل کی بیٹری بلاسٹ‘ متعدد افراد زخمی

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی کے سبب متعدد افراد بری طرح زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موبائل کے بیٹری چارجر کے ذریعے چارج ہورہی تھیں، جہاں ہائی اوولٹیج کی بنا پر پورے اپارٹمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی ۔ اعلیٰ حکام کا مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں عبوری حکومت قائم

بنکاک: تھائی لینڈ میں عبوری حکومت کی تشکیل دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتین چرن ویراکول نے عبوری حکومت کی باقاعدہ تشکیل دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انوتین کا کہنا ہے کہ وہ انتخابات کے لیے 4 ماہ میں پارلیمان کو تحلیل کر مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل کے جوہری منصوبوں اور سائنسدانوں کی خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کرلی

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارتِ انٹیلی جنس نے اسرائیل کے حساس جوہری منصوبوں اور سائنسدانوں سے متعلق خفیہ معلومات اور دستاویزات حاصل کرلی ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن رواں سال جون میں مکمل کیا گیا، جس میں لاکھوں صفحات پر مشتمل دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز قبضے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض میں رہائشی و تجارتی کرایے 5 برس تک نہ بڑھانے کا  بڑا فیصلہ

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں رہائشی اور تجارتی عمارتوں کے کرایے آئندہ پانچ سال کے لیے منجمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب مملکت میں جائیداد کی قیمتیں اور کرایے تیزی سے بڑھ رہے تھے اور عام شہریوں کے لیے رہائش حاصل مزید پڑھیں

فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد: ملالہ نے ایک لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کردیا

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے اپنی ملالہ فنڈ سے ایک لاکھ ڈالر کی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق ملالہ یوسف زئی اس ہفتے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فلسطینی مہاجرین سے ملاقات کے لیے پہنچیں، جو اسرائیل مزید پڑھیں