کابل میں انٹرنیٹ اور فلائٹ آپریشن بند، مسافر پریشانی کا شکار

کابل میں حالات مزید پیچیدہ ہوگئے ہیں کیونکہ طالبان حکومت کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل کیے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ایئرپورٹ بھی بند ہوگیا ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش نے نہ صرف اندرون اور بیرون ملک رابطے منقطع کر دیے ہیں بلکہ بینکنگ، آن لائن تعلیم اور دیگر اہم خدمات مزید پڑھیں

غزہ کے رہائشیوں نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو “تماشہ” قرار دے دیا

غزہ:۔ غزہ پٹی کے رہائشیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش امن منصوبے پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے اسے “تماشہ” قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے المواسی میں 39سالہ ابراہیم جودہ نے اپنے شیلٹر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بالکل واضح مزید پڑھیں

حماس کے خلاف اسرائیل کا ساتھ نہ دینے پر فلسطینیوں کی ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف

غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کا ساتھ نہ دینے پر فلسطینیوں کی ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں فلسطینیوں کو حماس کے خلاف استعمال کرنےکی اسرائیلی کوششیں جاری ہیں اور اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو حماس کے خلاف لڑنےکےلیے اسلحہ اور  بھاری رقوم دینےکی کوششیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں اسلامی بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنےسے150 سےزائد بچے دب گئے،متعدد جاں بحق

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اندونیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا کے اسلامی اسکول کی عمارت کے ملبے سے 99 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ امدادی کاموں کے دوران 3 طلبا کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 30 طلبا اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں

یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی اصلاحات کرتے ہوئے کئی نئی اقسام کے ویزے متعارف کرائے ہیں۔ اعلان کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کیا جائے گا، جب کہ مختلف ایونٹس، فیسٹیولز، نمائشوں، کانفرنسز اور کھیلوں میں شرکت کے لیے نیا “ایونٹ ویزہ” متعارف کرایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے دوحہ حملے پر معافی مانگی اور دوبارہ حملہ نہ کرنے کا وعدہ کیا، وزارت خارجہ قطر

قطر کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے دوحہ پر حالیہ فضائی حملے پر معذرت کے ردعمل میں بیان جاری کیا ہے۔ وزارت کے مطابق نیتن یاہو نے اس حملے پر معافی مانگی ہے جس میں قطری شہری بدرالدوسری جاں بحق ہوئے تھے۔ ترجمان نے تصدیق کی کہ امریکی صدر مزید پڑھیں

اسرائیل کی بات نہ مانی تو حماس کو اکیلے ہی ختم کر دیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ بیس نکاتی امن منصوبے کے تناظر میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیانات نے نہ صرف خطے میں کشیدگی کو نئی شکل دے دی ہے بلکہ فلسطینی عوام کے لیے خدشات کو بھی بڑھا دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نیتن یاہو نے باضابطہ طور مزید پڑھیں

ٹرمپ کا امن منصوبہ غزہ تباہی روکنے کی کوشش مگر متنازع؛ تفصیلات سامنے آ گئیں

واشنگٹن: امریکا نے غزہ جنگ بندی کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیس نکات پر مشتمل قرار دیا ہے۔ اس منصوبے کو فلسطینی حلقوں سمیت دنیا بھر میں تحفظات کے ساتھ دیکھا جا رہا ہے کیونکہ اس میں قابض اسرائیل کو مرکزی حیثیت دینے اور فلسطینی عوام کی مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر حملے نہ رکے، 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے بےگھر فلسطینیوں کے اسکولوں، اسپتالوں، کیمپوں، خیموں اور خوراک تقسیم کرنے والے مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیراعظم پر جعلی ڈگری کا الزام، سرکاری ملازمین نے مقدمہ دائر کردیا

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم سباستیان لیکورنو ایک نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں، ان پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ماسٹرز ان لاء مکمل کرنے کا غلط دعویٰ کیا،  اس معاملے پر وزارت تعلیم کے سرکاری ملازمین کی قومی یونین (SNAPEN) نے ان کے خلاف باضابطہ طور پر عدالت میں شکایت درج مزید پڑھیں