دہلی میں بم دھمکیوں کا سلسلہ جاری،شہری خوف زدہ

نئی دہلی : گزشتہ روز دہلی کے کئی اداروں کو بم دھمکیوں پر مشتمل ای میلز موصول ہوئیں۔ ان میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ، نوئیڈا سی آر پی ایف پبلک اسکول اور قطب مینار کے قریب سروودیا ودیالیہ شامل ہیں۔ ای میلز میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ان مقامات پر دھماکا خیز مزید پڑھیں

یورپی یونین کا افریقا میں توانائی منصوبوں پر 54 کروڑ یورو کی امداد کا اعلان

برسلز: یورپی یونین کی جانب سے افریقا میں توانائی کے منصوبوں پرساڑھے 54 کروڑ یورو کا اعلان کردیاگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے افریقا میں توانائی کے جدید منصوبوں کے لیے ساڑھے 54 کروڑ یورو کا اعلان کردیا ہے۔ مزکورہ حوالے سے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد بجلی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بلیاں کتوں کی طرح کاٹنے لگیں

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بلیاں کتوں کی طرح کاٹنے لگیں،بلیوں کے کاٹنے کی تعداد کتوں کے کاٹنے سے زیادہ ہوگئی۔ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر کے اینٹی ریبیز کلینک کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران جانوروں کے کاٹنے کے 8346 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں کتوں کے کاٹنے کے 3799 واقعات درج ہوئے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ منصوبے کا مطالعہ کریں گے: حماس

قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مجوزہ غزہ امن منصوبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچا دیا ہے۔ ایک سفارتی ذریعے نے الجزیرہ کو اس کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حماس نے ثالثوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ منصوبے کا بغور جائزہ لیں گے، تاہم مزید پڑھیں

بھارت نے آذربائیجانی کارگو طیارے کو فضائی حدود میں داخلے کی اجازت نہ دی

پاکستان سے حالیہ بدترین شکست کے بعد بھارت میں پائی جانے والی بے چینی اور خوف کا اندازہ اس واقعے سے لگایا جا سکتا ہے کہ باکو سے چنئی جاتے ہوئے ایک کارگو طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ یہ طیارہ 23 ستمبر کو فنی خرابی کے باعث کراچی مزید پڑھیں

راہل گاندھی کو گولی ماردی جائےگی،بی جے پی کی دھمکی

نئی دہلی: مودی سرکار مسلمانوں ،اقلیتوں کی جان کی دشمن ہے ،بلکہ اپوزیشن کو بھی اسی فہرست شامل کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو گولی مارنے کی دھمکی دے دی۔ کیرالہ پولیس نے پیر کو بی جے پی لیڈر و ترجمان پنٹو مہادیو کے خلاف ان کی مبینہ جان سے مارنے کی دھمکی کے مزید پڑھیں

ایران کا پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار

تہران:۔ ایران نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر اورسپریم لیڈر کے مشیرمیجر جنرل رحیم صفوی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے لیے ایک عظیم معاہدہ ہے،ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

بھارت میں آئی لو محمد مہم جنونی ہندوﺅں کے نشانے پرآگئی

سیتا پور: بھارت میں آئی لو محمد مہم جنونی ہندوﺅں کے نشانے پرآگئی،مسلمانوں کو نشانہ بنانا معمول بن گیا ،اس سلسلے میں تازہ واقعے میںاترپردیش کے ضلع سیتاپور کے صدر پور علاقے کے ایک پرائیوٹ اسکول نے بچوں کو ”آئی لو محمد“(I Love Mohammad) پینٹ کر کے نعرے لکھوائے۔ اس مقصد کے لیے ایک مقابلے مزید پڑھیں

اچھا ہوگا ایران بھی پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شامل ہوجائے: پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب کے میجر جنرل اور ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر رحیم صفوی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کا مشترکہ دفاعی معاہدہ مثبت پیشرفت ہے۔ عالمی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحیم صفوی کا کہنا تھا کہ ایران بھی اس معاہدے میں شامل ہو جائے تو مزید پڑھیں

بھارت بھی مجبوری میں غزہ کے حق میں بول پڑا، جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک: بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس سے خطاب میں یوکرین اور غزہ میں جاری جنگوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی امن کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارتی وزیر خارجہ  نے کہا مزید پڑھیں