امریکی خاتون رکنِ کانگریس کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن:امریکی کانگریس کی رکن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے اپنی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری طور پر بند کرے، خاص طور پر حالیہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد اسرائیل کی اسلحہ کے حوالے سے مدد فوراً بند کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں

امریکی صدر کا وفاقی جج کے مواخذے کے  مطالبے پر چیف جسٹس کا ردعمل

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک وفاقی جج کے خلاف مواخذے کا مطالبہ کیا ہے جس نے ان کے خلاف فیصلہ سنایا تھا، جس پر امریکی چیف جسٹس جان رابرٹس نے سخت ردعمل دیتے ہوئے عدلیہ کی آزادی کا دفاع کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ڈسٹرکٹ جج جیمز مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند ایک بار پھر عالمگیر کے مقبرے کے پیچھے پڑگئے

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو ایک بار پھر مغل شہنشاہ ارنگ زیب عالمگیر کا مقبرہ مسمار کرنے پر تُل گئے ہیں۔ ساتویں مغل شہنشاہ سے انتہا پسند ہندوؤں کو خدا واسطے کا بیر ہے۔ اِس کا بنیادی سبب یہ ہے کہ عالمگیر کی عمر کا بڑا حصہ مراٹھوں سے جنگیں کرتے گزرا۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملہ: ادارے کا غیر ملکی اہلکار ہلاک، 5 زخمی

غزہ: غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق زخمیوں کو دیر البلح کے شہدائے الاقصیٰ مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےسے 6 افراد ہلاک، 40 لاپتا

اٹلی: بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک اور 40 لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے یو این ایچ سی آر کی اٹلی میں نمائندہ چیارا کارڈولیٹی نے ایکس کو کہا کہ بحیرہ روم میں ایک مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سفیر کو پرسونا نان گریٹا (ناپسندیدہ شخصیت) قرار دے دیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ‘ایکس ‘ پر اپنے بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ میں جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کا مزید پڑھیں

امریکہ: سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا بل منظور، شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا

امریکی سینیٹ نے جمعے کو حکومتی اخراجات کا ایک بل منظور کر لیا ہے جس کے بعد حکومت کے جزوی شٹ داؤن کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ جمعے کی شب امریکی سینیٹ میں یہ بل46 کے مقابلے میں 54 ووٹوں کی اکثریت سے منظور کیا گیا۔ گزشتہ ہفتے امریکی ایوانِ نمائندگان نے بھی یہ بل مزید پڑھیں