مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں تخلیقات کا استعمال بغیرکسی معاوضہ کے کیسے کر رہی ہیں؟

ویب ڈیسک —  مصنوعی ذہانت کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنیاں اپنے ماڈلز کو تربیت دینے کے لیے، مختلف مصنفین، آرٹسٹوں اور فنکاروں کی تخلیقات استعمال کرتی ہیں اور ان تخلیق کاروں کو اس کا کوئی معاوضہ یا کریڈٹ نہیں دیا جاتا۔ لیکن بعض اے آئی کمپنیاں ان تخلیق کاروں کو اس طریقہ کار مزید پڑھیں

جی سیون: روس امریکی جنگ بندی کی تجویز قبول کرے یا پھر مزید پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے

واشنگٹن —  دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے گروپ جی سیون نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف لڑائی میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کو مںظور کرے یا پھر ان کی جانب سے مزید پابندیوں کے لیے تیار ہو جائے۔ کینیڈا میں جی سیون ملکوں کے اعلی سفارت کاروں نے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کی اپنے خلاف دائر کئے گئے مقدمات کی مذمت اور احتساب کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  واشنگٹن – صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز امریکی محکمہ انصاف میں تقریرکرتے ہوئے ان پراسیکیوٹرز اور عہدیداروں کا احتساب کرنے کا عزم کیا جنہوں نے ان کے خلاف قانونی مقدمات کی پیروی کی تھی۔ محکمے کے واشنگٹن ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریر میں، ٹرمپ نے جنوری میں اپنی وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

حماس کے بیان پروٹکوف کا ردعمل: امریکی اسرائیلی فوجی کی رہائی امریکہ کی پیش کردہ جنگ بندی کی تجویز کی شرط تھی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کا یہ بیان کہ اس نے ایک امریکی اسرائیلی فوجی کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے حقیقت میں اس ہفتے کے شروع میں امریکی حکام کی طرف سے پیش کردہ جنگ بندی مزید پڑھیں

جب میں امریکہ پہنچی: ایک سلسلہ تھا حیرانی کا

واشنگٹن ڈی سی —  ’’ جب میں نے پہلی بار کراچی سے امریکی سر زمین میں قدم رکھا تو پہلی بار تازہ ہوا اور خالص آکسیجن کو براہ راست اپنے اندر جاتے محسوس کیا جس نے بائیس گھنٹے کے طویل سفر کی میری تھکان کو لمحوں میں دور کر کے پورے وجود کو ترو تازہ مزید پڑھیں

حماس کا امریکی یرغمال ایڈن الیگزینڈرکو رہا کرنے کے فیصلے کا اعلان

ویب ڈیسک —  فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل سے یرغمال بنائے گئے امریکی شہری ایڈن الیگزینڈر کو رہا کر دے گی۔ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے بارے میں ثالث ملکوں کی جانب سے تجاویز وصول کرنے کے بعد تنظیم نے یہ بھی کہا کہ وہ دوہری شہریت مزید پڑھیں

بھارت بنگلہ دیش بحریہ کی مشترکہ مشق: ‘علاقائی سالمیت کے لیے باہمی دفاعی اشتراک بہت ضروری ہے’

نئی دہلی — بھارت اور بنگلہ دیش کی بحریہ نے رواں ہفتے خلیجِ بنگال میں مشترکہ مشقیں کی ہیں۔ ‘بونگوساگر’ نامی مشقوں میں بھارتی بحریہ کی جانب سے آئی این ایس رن ویر اور بنگلہ دیش بحریہ کی جانب سے بی این ایس ابو عبیدہ نے حصہ لیا۔ ‘پریس انفارمیشن بیورو'(پی آئی بی) نے بحریہ مزید پڑھیں

امیریکن ایئرلائنز کے مسافر طیارے کے انجن میں آتش زدگی، 12 مسافر زخمی

ویب ڈیسک _ امیریکن ایئر لائنز کے مسافر طیارے میں آتش زدگی کے نتیجے میں 12 مسافر زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاست کولوراڈو کے ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جمعرات کی شام فلائٹ 1006 نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ اس موقع پر طیارے کے انجن سے دھواں اٹھ رہا تھا۔ سوشل مزید پڑھیں

پوٹن کا یوکرین سے جنگ بندی کی امریکی تجویزسے اتفاق

ویب ڈیسک —  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کو کہا کہ روس یوکرین میں جنگ بندی کی ایک امریکی تجویز کی اصولی طور پر تائید کرتا ہے لیکن کسی بھی جنگ بندی کےنتیجے میں تنازع کی اصل وجوہات سے نمٹنا لازمی ہوگا اور یہ کہ بہت سی تفصیلات کو طے کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں