جی سیون وزرائے خارجہ اجلاس: یورپ پر صدر ٹرمپ کا مجوزہ 200 فی صد جوابی ٹیرف اور یوکرین جنگ سرفہرست

ویب ڈیسک —  ترقی یافتہ صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون کے وزرائے خارجہ ایک ایسے موقع پر کینیڈا میں اجلاس کر رہے ہیں جب امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا پر ٹیرف کے نفاذ کے بعد یورپی گروپ کو 200 فی صد جوابی محصولات کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ روبیو نے سعودی عرب مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے پر امید

ویب ڈیسک _امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی مذاکرات کار یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ساتھ ہی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ روس غیر مشروط طور پر لڑائی روکنے پر آمادہ ہوجائے۔ روس کے حکومتی مرکز کریملن مزید پڑھیں

ایران اپنے جوہری پروگرام پر بین الاقوامی خدشات نظر انداز کر رہا ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالتا رہے گا۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ایران نے جوہری پروگرام پر نئے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کی جانب سے یورینیم مزید پڑھیں

بلوچستان ٹرین حملے کو افغانستان سے جوڑنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں: افغان طالبان

ویب ڈیسک — طالبان حکومت نے بلوچستان میں مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر حملے کو افغانستان سے جوڑنے کے پاکستان کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے الزامات کے بجائے پاکستان کو اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی مزید پڑھیں

امریکی دلچسبی کی وجہ سے توجہ کا مرکز بننے والے گرین لینڈ کے الیکشن میں حزب اختلاف کامیاب

ویب ڈیسک —  الیکشن مہم میں صدر ٹرمپ کے اس جزیرے کے بارے میں بیانات دوسرے مسائل پر غالب رہے۔ کامیاب پارٹی ڈیموکراٹٹ گرین لینڈ کی ڈینمارک سے بتدریج آزادی کے حق میں ہے۔ الیکشن میں اس پارٹی نے 29.9 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ صدر ٹرمپ نے ڈنمارک کے نیم خود مختار علاقے کو امریکہ مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس حملہ افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر ہوا: آئی ایس پی آر کا دعویٰ

اسلام آباد —  پاکستان فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرنے بلوچستان میں مشکاف کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بارے میں جاری بیان میں ا لزام عائد کیا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر یہ حملہ کیا گیا۔ جو واقعے کے دوران حملہ آوروں مزید پڑھیں

بھارت میں ہولی کے رنگ

دنیا بھر میں بسنے والی ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے۔ رنگوں کا یہ تہوار ہر سال موسمِ سرما کے اختتام اور موسم بہار کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔ تہوار کی تاریخ ہندوؤں کے قمری کلینڈر پر منحصر ہوتی ہے، اسی لیے ہر سال اس تہوار کی تاریخ مختلف ہو سکتی مزید پڑھیں

بھارت میں اسٹار لنک کی انٹری؛ کیا سستے انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن ہو سکے گی؟

نئی دہلی _ بھارت کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو اور اس کی حریف کمپنی بھارتی ایئر ٹیل نے ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ کے ساتھ علیحدہ علیحدہ معاہدے کیے ہیں۔ جس کا مقصد ’اسٹار لنک‘ کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز بھارتی شہریوں کو فراہم کرنا ہے۔ مبصرین ان معاہدوں کو انٹرنیٹ مزید پڑھیں

شٹ ڈاؤن کی تاریخ قریب: امریکی ایوانِ نمائندگان میں قلیل مدتی حکومتی فنڈنگ کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک—امریکی ایوانِ نمائندگان نے قلیل المدتی حکومتی اخراجات کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد ایسے وقت میں منظور کی گئی ہے جب 14 مارچ کو حکومتی شٹ ڈاؤن کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ایوان نمائندگان میں منگل کو کنٹینیونگ ریزولوشن (سی آر) منظور کی گئی ہے۔ اسے قلیل مدتی مزید پڑھیں

جمعرات کی شب سرخ گولے جیسا مکمل چاندگرہن ہو گا

ویب ڈیسک —  جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو مغربی نصف کرہ ارض میں مکمل چاند گرہن سے چاند چمکتے ہوئے سرخ گولے کی مانند دکھائی دے گا۔ رات کی تاریکی میں آسمان پر تیرتے اور چمکتے ہوئے اس سرخ گولے کا نظارہ شمالی اور جنوبی امریکہ میں ہی گیا جا سکے گا۔ تاہم مزید پڑھیں