پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے مالی میں ایک آپریشن کے دوران القاعدہ کے اہم رہنما عبدالمالک دروکدال کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مالی کے شمالی علاقے میں فرانسیسی فوجیوں نے 3 جون کو بڑی کارروائی کی۔ وزیر دفاع فلورنس پارلے نے ٹوئٹر کے ذریعے بتایا کہ آپریشن الجزائر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت،ہتھنی کی ہلاکت کو مسلمانوں کیخلاف استعمال کرنے کی سازش
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں ایک ہتھنی کو بارودی مواد کھلاکر ہلاک کرنے کے واقعے کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ بی جے پی کی مقامی رہنما مینکا گاندھی نے اس واقعے میں مسلمانوں کو ملوث قرار دینے کی کوشش کی ہے۔ قابل اعتراض تبصرہ مزید پڑھیں
جوبائیڈن ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار بن گئے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نومبر میں امریکا کے وسط مدتی صدارتی انتخابات ہوں گے۔ صدر ٹرمپ کو ان انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سابق نائب صدر جو بائیڈن کا سامنا ہو گا، کیوں کہ جو بائیدن نے کہا ہے کہ پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے انہیں ڈیموکریٹک پارٹی کے مطلوبہ مزید پڑھیں
بھارت میں بھی امریکا کی طرز پر پولیس گردی
نئی دہلی/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مینی سوٹا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت نے دنیا بھر میں غصے کی لہر دوڑا رکھی ہے۔ امریکی پولیس افسر نے 46 سالہ جارج فلوئیڈ کی گردن پر گھٹنا رکھ کر اس طاقت سے دبایا کہ وہ دم گھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ اب مزید پڑھیں
لیبیا میں 2 اہم شہروں کی جانب فوجی پیش قدمی حفتر نے سیسی سے مدد مانگ لی
طرابلس/ قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ قومی وفاق حکومت کی فوج نے دارالحکومت طرابلس اور اس کے نواحی علاقوں سے باغیوں کو مکمل طور پر پسپا کرنے کے بعد اہم مشرق کی جانب پیش قدمی شروع کردی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فوج کا ہدف اہم ساحلی شہر سرت اور مزید پڑھیں
ایران جوہری معاہدے کی تمام شرائط کی خلاف ورزی میں مصروف
جنیوا/ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی تنظیم نے ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تہران کے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ 2015ء کے جوہری معاہدے کی مجاز حد سے سے 8 گنا زیادہ ہوچکا ہے۔ یہ اضافہ مئی 2019 سے جوہری معاہدے کی شرائط پرعمل ترک کرنے کا مزید پڑھیں
سرحدی تنازع: چین نے امریکی صدر کی پیشکش کو مسترد کردیا
بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع پر چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش کو مستر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین بھارت سرحدی تنازع کو کم کرنے کے لیے امریکا نے کردارادا کرنے کی کوشش کا اظہار کیا جسے چین نے مسترد کردیا۔ چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت،تبلیغی جماعت کے ہزاروں غیر ملکی ارکان پر پابندی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں بی جے پی حکومت کی مسلم مخالف پالیسی کے تسلسل میں کورونا وائرس پھیلنے کا الزام تبلیغی جماعت کے ارکان پر تھوپنے اور درجنوں افراد کی گرفتاری کے بعد مودی سرکار نے تبلیغی جماعت سے وابستہ ڈھائی ہزار سے زیادہ غیر ملکیوں کا بھارت میں داخلہ روکنے کے لیے مزید پڑھیں
لیبیا فوج نے اہم قصبے سے باغیوں کو ماربھگایا
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ قومی وفاق حکومت کی فوج اور جنگجوؤں نے روس، مصر اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ باغی ملیشیا کو اہم قصبے سے مار بھگایا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت طرابلس سے 90 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ترہونہ ملک کے مغربی میں حفتر ملیشیا مزید پڑھیں
امریکا،سیاہ فام کے قتل میں ملوث تینوں اہلکار ضمانت پر رہا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے شہر منیا پولس میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہل کاروں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جج نے تینوں اہل کاروں کی ساڑھے 7 لاکھ ڈالر فی کس کی ضمانت منظور کی۔ امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق یہ ناقابل تردید مزید پڑھیں