نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امیت شاہ کو شخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بھارتی کانگریس پارٹی کے لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ امیت شاہ اس ملک میں کوروناوائرس وبا کے دوران اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق راہول گاندھی نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیوزی لینڈ کورونا سے پاک پہلا ملک بن گیا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک سے کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا کی وبا ختم ہوگئی،ملک میں کورونا سے متاثرہ تمام مریض صحتیاب یا پھر انتقال کرگئے ہیں ، گزشتہ 17 روز سے کورونا وائرس کا کوئی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایک دو سیٹوں والا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ جسکے نتیجے میں ایک خاتو ن پائلٹ اور اسکا انسٹریکٹر ہلاک ہو گیا ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ بیرسالہ کے گورنمنٹ ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (جی اے ٹی آئی) میں پیش مزید پڑھیں
مودی نے پاکستان پر حملے کی اجازت دیدی،بھارتی وزیر داخلہ
دہلی(صباح نیوز) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کرنے اجازت دے دی ہے۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر ہونے والی کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ کو برداشت نہیں کریں گے بلکہ اس کاجواب دےاجائے گا۔ بھارتی وزیر داخلہ مزید پڑھیں
چین اور بھارت میں فوجوں کو پرانی حالت پر لے جانے پر اتفاق
نئی دہلی ( آن لائن) بھارت اور چین نے لداخ سیکٹر تنازعے کے حل میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان فوجوں کو پرانی حالت پر لے جانے پر اتفاق ہوگیاہے، دونوں ممالک کے لیفٹیننٹ جنرلز کی سطح پر مذاکرات میں دوطرفہ کشیدگی کے خاتمے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔ غیر مزید پڑھیں
مودی نے پاکستان پر حملے کی اجازت دیدی، بھارتی وزیرداخلہ
دہلی(صباح نیوز) بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کرنے اجازت دے دی ہے۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر ہونے والی کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ کو برداشت نہیں کریں گے بلکہ اس کاجواب دیاجائے گا۔ بھارتی وزیر داخلہ مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے
سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مزید 4 کشمیری شہید کردیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا،تازہ کارروائی میں ضلع شوپیاں میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے افراد مزید پڑھیں
سعودی عرب کا انٹرنیشنل پروازیں بحال کرنے کا اعلان
ریاض:سعودی عرب نے علاقائی پروازوں کے بعد بین الاقوامی فضائی آپریشن بھی بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے بحال کیا جائے گا، 8 جون سے بین الاقوامی پروازیں آپریٹ کی جائیں گے۔ ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کو مراسلہ لکھ کر بین الاقوامی پروازوں مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 5 کشمیری نوجوان شہید کردیے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہد کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کےضلع شوپیاں کے علاقے زین پورہ میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی کےدوران فائرنگ کرکے 5 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں
مکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض صحت یاب
مکہ (اے پی پی) سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے سب سے زیادہ مریض مکہ میں صحت یاب ہوئے جن کی تعداد 251 رہی۔دوسرے نمبر پر کووڈ 19 سے شفایاب ہونے والے جدہ شہر میں تھے جن کی تعداد 194 تھی۔ سعودی وزارت صحت کی جانب مزید پڑھیں