ایغوروںپر ریاستی مظالم سے متعلق نئے اکشافات سے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں 10 لاکھ سے زائد ایغور مسلمانوں کو مختلف حراستی مراکز میں رکھا گیا ہے، جہاں ان پر جھوٹے الزامات کے تحت مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی حکومت صوبہ سنکیانگ میں ’’تعلیم نو‘‘ کے نام پر قائم مختلف حراستی مراکز چلا رہی ہے، مزید پڑھیں

سرکردہ ریپبلکن رہنمائوں کا ٹرمپ کو ووٹ ہ دین نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں نے وسط مدتی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ سابق صدر جارج بش نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈٹرمپ کو ووٹ نہیں دیں گے۔ ان کے بھائی اور فلوریڈا کے سابق گورنر جیب بش بھی ٹرمپ کو ووٹ مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطینی ریاست کے قیام سے انکار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ چند ہفتوں میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کا الحاق شروع کر دیا جائے گا اور ہم فلسطینی ریاست کے قیام کی ہر گز منظوری نہیں دیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیتن یاہو نے مغربی کنارے مزید پڑھیں

امریکا کا پولیس اصلاحات کا بل تیار فنڈز کم کرنے کا عوامی مطالبہ کا دعویٰ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ماروائے قانون ہلاکت نے جہاں ایک طرف احتجاجی مظاہروں کی صورت میں آگ لگا رکھی ہے، وہیں ایوانوں میں حکمراں ریپبلکن پارٹی کے حریف ڈیموکریٹس پولیس قوانین میں اصلاحات کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ڈیموکریٹس نے پیر مزید پڑھیں

برطانیہ، فائیو جی ٹاور کو آگ لگانے والے ملزم کو تین سال قید کی سزا

مانچسٹر: برطانیہ میں کرونا وائرس کی افواہ پر فائیو جی ٹاور کو آگ لگانے والے شخص کو تین سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فائیو جی ٹاور کو کرونا وائرس پھیلاؤ کا سبب قرار دی جانے والی جھوٹی خبروں پر فائیو جی ٹاور کو آگ لگانے والے ملزم کو تین مزید پڑھیں

کورونا  ایس اوپیز کی خلاف ورزی  پر 71 مساجد سیل

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے حوالے سے وزارت صحت کے وضع کردہ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والی 71 مساجد کو سیل کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹرعبد اللطیف آل الشیخ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نمازیوں کی صحت مزید پڑھیں

پب جی گیم کھیلنے والے نوجوان نے خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت میں رات بھر پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں رات بھر پب جی گیم کھیلنے والے 14 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق لڑکے نے واقعے سے تین روز قبل اپنی والدہ کے فون میں گیم مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن ختم، نیوریاک شہر کو کھول دیا گیا

امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کو تین ماہ کے سخت ترین لاک ڈاؤن کے بعد آج کھول دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک شہر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کیے جانے کے بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں اور 4 لاکھ افراد  ملازمتوں پر واپس آگئے ہیں۔ تعمیراتی شعبے اور پروڈکشن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں کورونا ختم: معمولات زندگی بحال

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے خاتمے کے اعلان کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ اور ولنگٹن میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے ختم کیے جانے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے۔  پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلنے لگی اور لوگوں نے جم میں مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کی زیادہ تر تجاویز کو بجٹ میں شامل کیا جائے گا، حفیظ شیخ

حفیظ شیخ کا سراج قاسم تیلی کی سربراہی میں ویڈیو لنک سےاجلاس سے خطاب  ریونیو کمانے کے بجائے حکومت کی اولین ترجیح صنعتوں کو بچانا ہونی چاہئے، سراج تیلی وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحیظ شیخ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کو یہ یقین دہانی کروائی ہے مزید پڑھیں