برطانوی شہزادے اینڈریو کو حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے شاہی ذمے داریوں سے ہٹائے جانے والے برطانوی شہزادے اینڈریو کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس ملکہ برطانیہ نے شہزادہ اینڈریو کو کمسن لڑکی سے تعلقات کے الزامات کا سامنا کرنے والے جیفری ایپسٹین سے دوستی پر شاہی ذمے داریوں سے برخاست مزید پڑھیں

ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج کو سال مکمل

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں چین نواز حکومت کے خلاف جاری احتجاج کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس موقع پر چین کی جانب سے متنازع قوانین پاس کرنے اور ہانگ کانگ میں مداخلت کے خلاف جمہوریت پسند گزشتہ روز ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، جہاں ہزاروں مزید پڑھیں

شام میں روسی طیاروں کے حملے‘ 3 شہری جاں بحق‘ دیگر 3 زخمی

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقے ادلب کے رہایشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق روس طیاروں نے آبادی میں 20 سے زیادہ حملے کیے۔ ادلب کے شہری تحفظ کے نگراں مصطفی مزید پڑھیں

جارج فلوئیڈ کی ہیوسٹن میں تدفین‘ مرکزی ملزم ضمانت پر رہا

آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ اس سلسلے میں ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں واقع فاؤنٹین آف پرائز چرچ میں مقتول کا تابوت رکھ کر شرکا کو آخری دیدار کرایا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آخری رسومات سے ایک مزید پڑھیں

بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نیا میزائل حملہ

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک بار پھر میزائل داغا گیا، تاہم حملے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان ہیں ہوا۔ عراقی فوج کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ بغداد ائرپورٹ کے نواح میں ایک میزائل گرا ہے، جسے جنوب میں واقع مزید پڑھیں

کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کو دشمن قرار دے دیا،روبط منقطع

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو شمن قرار دیتے ہوئے فوجی، سیاسی اور سیاسی تعلقات سمیت تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا، جس میں دونوں ممالک کے ہاٹ لائن پر رابطے بھی شامل ہیں۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے 2018ء میں تناؤ میں کمی کے لیے ایک دفتر قائم مزید پڑھیں

صہیونی توسیع پسندی کا بڑا منصوبہ منظر عام پر آگیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں بیتا عیلیت یہودی کالونی کے ساتھ ہزاروں ایکٹر رقبے پر ایک بڑا صنعتی زون قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ عبرانی اخبار ہارٹز کے مطابق اس صنعتی زون میں 600 ایکٹر مزید پڑھیں

مسلمانوں پر مظالم مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دے دی گئی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نیوز ایجنسی یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل نے مودی کوہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہٹلر نے جرمنی میں کیاوہی مودی سرکار بھارت اور مقبوضہ کشمیرمیں کررہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم اور مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پر امریکی نیوز ایجنسی نے مودی کا سفاک چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایران کا قاسم سلیمانی کے مخبر کو پھانسی دینے کا اعلان

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی عدلیہ نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی خفیہ اداروں کو معلومات فراہم کرنے والے ایرانی شہری کو جلد پھانسی دی جائے گی۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک نیوز کانفرنس میں عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کا کہنا مزید پڑھیں

لیبیا،فوج سرت کے مرکزی علاقے تک پہنچ گئی

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں ملک کے مشرقی حصے کی جانب فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔ فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفتر ملیشیا کے زیر قبضہ اہم ساحلی شہر سرت کی بازیابی کسی بھی وقت ممکن ہے۔ فوج کے سرت جفرا مشترکہ آپریشن کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل ابراہیم احمد بیت مزید پڑھیں