سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق (کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تازہ کاروائی کے دوران جنوبی کشمیر کے اضلاع کلگام اور اسلام آباد میں مزید چار کشمیری نوجوانوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ
چین کے دارلحکومت بیجنگ میں 7 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین میں ایک بار پھر جان لیوا کورونا وائرس سر اٹھانے لگا، چین کے دارلحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے آنے والے کورونا کیسز کی وجہ قریبی گوشت مارکیٹ مزید پڑھیں
ملائیشیا نے رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا
ملائیشیا نے کورونا وبا کے پیش نظر رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے یہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ رواں سال تقریباً 30 ہزار شہریوں نے حج پر جانا تھا تاہم وہ اب حج میں شرکت نہیں کرسکیں گے، مزید پڑھیں
ملائیشیا حکومت نے حج 2020 سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
ملائیشیا حکومت نے اپنے شہریوں کو اس سال حج پر نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا اس سال اپنے شہریوں کو کورونا وائرس کی وبا کے باعث حج پر نہیں بھیجے گا۔ یہ فیصلہ وزارت صحت نے مفاد عامہ میں کیا ہے۔ میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ وزارت صحت نے مزید پڑھیں
امریکا جوہری مذاکرات میں بلاوجہ ہمیں گھسیٹ رہا ہے‘ چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحہ کی تخفیف پر ہونے والی بات چیت میں شمولیت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس معاملے میں بلاوجہ چین کو گھسیٹ رہا ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان جوہری اسلحہ کی تخفیف پر مذاکرات 22 جون کو ویانا میں ہوں مزید پڑھیں
افغان طالبان کے حملے میں پولیس چیف ہلاک ، 3 افسر زخمی
کابل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا میں طالبان کے حملے میں ضلعی پولیس چیف ہلاک اور 3 پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان شاہ محمود آریان نے بتایا کہ گزشتہ رات کو ضلع باک خیل میں طالبان نے سیکورٹی چیک پوسٹ پر حملہ مزید پڑھیں
اردن میں 8 گاڑیوں کے درمیان خوف ناک تصادم‘ 3 افراد جاں بحق‘ 8 زخمی
عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اُردن میں ایک خوف ناک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ جمعرات کے روز اُردن کے علاقے ضبعہ میں ملک کے جنوبی حصے کی جانب جانے والی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں 8 مزید پڑھیں
جنوبی کوریا سے کشیدہ تعلقات پر امریکی بیان سے شمالی کوریا سیخ پا
پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کے تعلقات میں حال ہی میں پیدا ہونے والی کشیدگی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کے بیان پر شمالی کوریا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنی زبان کو لگام دے، ورنہ اسے خوفناک تجربات کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ اس سے قبل امریکی محکمہ مزید پڑھیں
ترکی میں امریکی قونصل خانے کے اہل کار کو 8 سال 9 ماہ قیدکی سزا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں امریکی قونصل خانے کے اہل کار کو دہشت گرد گروہ کی مدد کے الزام میں 8 سال 9 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت نے استنبول میں واقع امریکی قونصل خانے کے اہل کار میتن توپوز کو دہشت گردوں کی معاونت کا جرم مزید پڑھیں
ترکی نے لیبیا میں جنگ بندی کی مصری پیشکش مسترد کر دی
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے لیبیا میں جنگ بندی کے لیے مصر کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوشش باغی ملیشیا کے کمانڈر خلیفہ حفتر کو بچانے کی کوشش ہے۔ لیبیا میں طویل عرصے سے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ قومی وفاق حکومت کی فوج اور باغیوں کے مابین شدید مزید پڑھیں