مقبوضہ بیت المقدس/ نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بنیادیں کھوکھلی کرنے کی مذموم کوششیں جاری ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونیوں میں بھی انتہا پسند کہلانے والے ایک گروہ ’’ہل ٹاپ یوتھ‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک وڈیو میں مسجد اقصیٰ اور اس کی مغربی دیوار کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سٹیلائٹ سسٹم میں چین امریکا کو مات دینے کے قریب
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) کے مقابلے میں اس کی جانب سے تیار کیا جانے والا بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (بی این ایس ایس) رواں ماہ آخری سیٹلائٹ خلا میں چھوڑے جانے کے ساتھ مکمل ہوجائے گا۔ جی پی ایس سیٹلائٹس کو مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر نسل پرستوں کے دفاع پر اتر آئے
لندن/ پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نسل پرستوں کے مجسمے ہٹائے جانے کے خلاف ڈٹ گئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ آخری سانس تک لندن میں پارلیمان اسکوائر پر نصب سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل کے مجسمے کی حفاظت مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے وزیر مذہبی امور بنگلا دیش کے وزیر مذہبی امور کورونا سے انتقال کرگئے
ڈھاکا ( آن لائن) بنگلا دیش رکن کابینہ اور مذہبی امور کے وزیر مملکت شیخ محمد عبداللہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ بنگلادیشی حکام نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ شیخ محمد عبداللہ کے ذاتی معاون نے بتایا کہ ان کی طبیعت گزشتہ رات کافی مزید پڑھیں
افغان حکومت اور طالبان میں امن مذاکرات پر اتفاق
کابل (اے پی پی) افغان حکومت اور طالبان نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں پہلے امن مذاکرات کے انعقاد کیلیے اتفاق کر لیا ہے برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درمیان کئی سالوں کی کشیدگی کے بعد پہلے انٹرا افغان مذاکرات یعنی امن مذاکرات کیلیے ابھی تک کوئی تاریخ طے مزید پڑھیں
چین میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 19 افراد ہلاک، 170 زخمی
بیجنگ: چین میں ایندھن بھرے ٹینک میں دھماکے سے کم ازکم 19 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اطراف کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایل این جی ( لیکویفائڈ نیچرل گیس) سے بھرا ایک ٹینکر صوبہ زیجیانگ کے ہائی وے سے گزررہا تھا۔ اس مزید پڑھیں
چین: گیس ٹینکر پھٹنے سے 20 افراد ہلاک، 150 زخمی
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق چین کے مشرقی شہر وین لنگ میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایل این جی سے بھرا ٹرک زی جیانگ میں ہائی وے پر دھماکے سے تباہ ہو گیا، مزید پڑھیں
چین :ایل این جی ٹینکر حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 19 ہوگئی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ایندھن بھرا ٹینکر پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد19، زخمیوں کی تعداد 170 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب ایل این جی (لیکویفائڈ نیچرل گیس) سے بھرا ایک ٹینکر صوبہ زیجیانگ کے ہائی وے سے گزررہا تھادھماکے بعد آگ، دھوئیں اور گردوغبار نے پورے مزید پڑھیں
سعودی حکومت نے رواں برس حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا
جدہ (صباح نیوز)سعودی حکومت نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے 1932ء میں سلطنت کے قیام کے بعد پہلی بار رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ، سعودی وزارت حج و عمرہ کے سینئر عہدیدار نے انٹرویو میں مزید پڑھیں
امریکا: پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک
واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاہ فام شخص نے گرفتاری سے بھاگنے کی کوشش کی تھی جس پر پولیس نے نوجوان پر فائرنگ کر دی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔سیاہ فام شخص کی ہلاکت کا واقعہ مزید پڑھیں