اشرف غنی بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کیلیے تیار

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے لیے قطری نمائندے کے ساتھ اتفاق کرلیا۔افغان صدر کے ترجمان صدیق صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ افغان حکومت نے دوحا میں صرف پہلی ملاقات کے لیے اتفاق کیا مزید پڑھیں

چین میں ٹینکر پھٹنے سے ہولناک تباہی‘ 10ہلاک‘ 117 زخمی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں ایک خوف ناک حادثے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کے روز مشرقی صوبے ژجیانگ کے شہر وینلینگ کے قریب ایک ہائی وے پر ایک آئل ٹینکر کے پھٹنے سے پیش آیا۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ قریب مزید پڑھیں

بحرہند میں چینی عسکری قوت میں اضافہ‘ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار

بیجنگ ؍ نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین اور بھارت کے مابین جاری سرحدی کشیدگی کے دوران جہاں نئی دہلی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے، وہیں چین نے بھارت کو سبق سکھانے کے لیے بحر ہند میں فوجی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ ماہ کی سیٹلائٹ تصاویر سے پتا مزید پڑھیں

شام میں ایرانی ملیشیاؤں کی چوکیوں پر بشار حامی جنگجو تعینات

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد نے تصدیق کی ہے کہ قومی دفاع کے نام سے مشہور بشار الاسد کے حامی جنگجو گروپ کو مشرقی دیر الزور کے دیہی علاقے میں ایران نواز ملیشیاؤں کی چیک پوسٹوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں مزید پڑھیں

جرمنی میں زیادہ دھواں چھوڑنے والی کاروں پر اضافی ٹیکس

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکومت نے زیادہ دھواں خارج کرنے والی کاروں پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ماحول آلودہ کرنے والی کاروں پر زیادہ ٹیکس ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اصلاحاتی منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن حکومت کا موٹر وہیکل ٹیکس مزید پڑھیں

افریقی ممالک کا اقوام متحدہ میں نسل پرستی پر بحث کا مطالبہ

نیویارک/ لندن/ ملبورن (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ممالک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پر زور دیا ہے کہ افریقی نژاد باشندوں کے خلاف نسل پرستانہ رویوں اور پولیس کی ظالمانہ کارروائیوں پر بحث کی جائے۔ اقوام متحدہ میں برکینا فاسو کے سفیر نے اس سلسلے میں کونسل کو ایک خط پیش کیا، جو 54 مزید پڑھیں

بیت المقدس میں 1294 یہودی مکان تعمیر کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی ریاست کے توسیع پسندانہ منصوبوں کے انکشاف کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی بیت المقدس میں صہیونی ریاست نے آدم یہودی کالونی میں 1294 نئے مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ عبرانی اخبارات کے مطابق آدم یہودی آباد کاری کے اس نئے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو انتخابات میں ناکامی کا خوف ستانے لگا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020ء کے صدارتی انتخابات ہار گئے تو پھر کچھ اور کریں گے۔ جمعہ کی شب فاکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ اگر میں انتخابات میں ناکام رہا تو میں اپنی زندگی کو جاری رکھتے ہوئے دوسرے امور پر مزید پڑھیں

لیبیا میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کرانے کاعالمی مطالبہ

نیویارک/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) کاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے لیبیا میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے بعد جامع اور آزادانہ تحقیقات پر زور دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حال ہی میں ان اجتماعی قبروں کی دریافت کی خبر ملنے پر وہ حیران رہ گئے۔ گوتیریس نے لیبیا کے حکام سے مزید پڑھیں

دوسری مرتبہ صدارت کے خواہشمند ٹرمپ کے لیے بُری خبر

دوسری بار صدارت کے خوائش مند امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 40 فیصدر سے بھی کم رہ گئی۔ امریکی اخبار میں گیلپ سروے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا اور امریکی سیاہ فارم جارج فلائیڈ کی موت سے پیدا ہونے والی صورتحال صدر ٹرمپ کے لیے بڑا چیلنج بن گئی۔ سروے کے مطابق مزید پڑھیں