دنیا میں کورونا متاثرین 81 لاکھ اور اموات 4 لاکھ 39 ہزار سے متجاوز

واشنگٹن (اے پی پی) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد81 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں وائرس مزید پڑھیں

چین سے جھڑپ‘ کرنل سمیت20بھارتی ہلاک‘ 34لاپتا

بیجنگ،نئی دہلی،اسلام آباد(خبر ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں کرنل سمیت 20 بھارتی فوجی ہلاک،34 لاپتا۔ تفصیلات کے مطابق چین بھارت سرحدی علاقے لداخ کی وادی گلوان میں چینی فوج سے خونریز جھڑپ میں کرنل سمیت 20 بھارتی فوج ہلاک،متعدد زخمی اور افسران سمیت 34 لاپتا ہوگئے۔یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر مزید پڑھیں

لداخ میں چین سے جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

نئی دہلی: چینی فوج کے ساتھ لداخ میں جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے درمیان صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چینی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں ایک بھارتی افسر سمیت 2 مزید پڑھیں

کورونا کو شکست دینے والے ملک نیوزی لینڈ میں 2 نئے کیسز رپورٹ

حال ہی میں عالمی وبا کورونا وائرس کع شکست دینے اور ملک میں تمام پابندیاں ختم کرنے والے ملک نیوزی لینڈ میں دو نئے کیسز سامنے آگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں برطانیہ سے آئی 2 خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جہیں فوراً آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں بھارت کے 3 فوجی مار دیے

نئی دہلی: چینی فوج کے ساتھ لداخ میں جھڑپ کے دوران بھارت کے 3 فوجی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چین اور بھارت کے مابین لداخ سرحدی تنازعے پر کشیدگی میں اضافہ ہو اہے،لداخ وادی گیلوان میں فائرنگ سے بھارتی فوج کے افسرسمیت 2 بھارتی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

نائیجیریا میں پُرتشدد کارروائیاں‘ 40 افراد لقمہ اجل بن گئے

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں مختلف پرتشدد کارروائیوں کے دوران 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صوبہ بینو کے علاقے آگاتو میں حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے کھیتوں سے واپس آنے والے دیہاتیوں پر اچانک دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی مزید پڑھیں

عراق میں داعش کا حملہ‘6 افراد جاں بحق‘ 6 زخمی

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے مشرقی صوبے دیالیٰ میں داعش کے ایک گھر پر کیے گئے حملے میں 6 افراد جاں بحق اور 6 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم نے تحصیل خانیکن سے منسلک گاؤں دارا میں ایک گھر پر مزید پڑھیں

روس: جاسوسی کے الزام میں امریکی تاجر کو 16 برس قید

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں جاسوسی کے الزام میں ایک امریکی تاجر کو 16 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ بند کمرے میں سماعت کے بعد ماسکو کی سول عدالت نے حکم دیا ہے کہ پال ویہلن کو انتہائی سیکورٹی والی جیل میں قید رکھا جائے گا۔ دوسری جانب ملزم نے اپنے اوپر لگائے مزید پڑھیں

دنیا جوہری ہتھیاروں کی تعداد کم اور مہلک تر بنانے میں مصروف

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا میں جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک میں ایسے اسلحہ کو مہلک ترین بنانے کا تشویش ناک رجحان بڑھ رہا ہے، جس سے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کاخطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ سوئیڈن کے معروف ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ ’’سپری‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر جوہری مزید پڑھیں

ہمیں ملک میں جینے کا پورا حق نہیں‘ امریکی انسانی حقوق تنظیم

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں شہری حقوق کے لیے کام کرنے والی سب سے بڑی تنظیم این اے اے سی پی نے عوام سے پر نسل پرستی کے خلاف مہم میں بھرپور شمولیت اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص کی ہلاکت سے یہ پتا مزید پڑھیں