بغداد میں امریکی سفارتخانے پر 4راکٹ داغ دیے گئے

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک 4 کیٹوشیا راکٹ آ گرے جب کہ اسی دوران حساس ترین علاقے گرین زون میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق حملے کے بعد گرین زون پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئیں۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے دوبارہ انتخاب کیلیے چینی صدر سے مدد مانگی‘ سابق مشیر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے آیندہ صدارتی انتخابات میں دوبارہ کام یابی کے لیے چینی صدر سے مدد مانگی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ قومی سلامتی مزید پڑھیں

ترکی کے عراق میں کردوں کے 500 اہداف پر حملے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں کرد علاحدگی پسندوں کے خلاف جاری ترکی کے آپریشن پنجہ شیر کے تحت 36 گھنٹوں کے دوران کی گئی کارروائیوں میں 500 اہداف کو تباہ کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترک وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شمالی عراق میں شروع کیا گیا نیا عسکری آپریشن منصوبہ بندی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں جبراً بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ ہوگئی

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 8 کروڑ افراد یعنی کرۂ ارض کی آبادی کا ایک فیصد سے زائد حصہ پُرتشدد کارروائیوں اور جبر کے باعث اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو کر دور دراز مقامات پر زندگی گزار رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکا سیاہ فام کے قتل پر پولیس اہلکار کیخلاف فرد جرم عائد

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر اٹلانٹا میں سفید فام پولیس اہل کار کے خلاف اقدام قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سفید فام نے گزشتہ جمعہ کے روز ایک سیاہ فام ریشارڈ بروکس کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔ وکیل استغاثہ کے مطابق بروکس 40 منٹ پر مبنی مزید پڑھیں

بحر ہند میں ایران کے کروز میزائل تجربات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے بحر ہند کے شمال میں نئے میزائل تجربات کر ڈالے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق جمعرات کے روز ایرانی فوج نے بحر ہند کے شمالی اور خلیج عمان کے درمیان ایک علاقے میں فوجی مشقیں کیں۔ ان مشقوں کے دوران وزارت دفاع کی طرف سے تیار مزید پڑھیں

ایغوروں پر ظلم ٹرمپ نے چین پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم و جبر میں ملوث چینی افسران پر پابندی لگانے کے لیے ایک قانون پر دستخط کردیے۔ یہ نیا قانون نسلی اقلیتوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کرنے پر چین کو سزا دینے کے لیے کسی بھی ملک کی طرف سے اب تک مزید پڑھیں

مغربی کنارے کی یہودی بستیوں کے درمیان نئی سڑکوں کی تعمیر شروع

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصرہ قصبے میں کئی ایکڑ فلسطینی اراضی کو بلڈوز کردیا، تاکہ ایک نئی سڑک تعمیر کی جاسکے۔ مقامی عہدے دار غسان دغلس نے بتایا کہ آباد کاروں کے بلڈوزروں نے خاص طور پر ایش کودیش چوکی مزید پڑھیں

چین کا بھارت سے واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ کے علاقے وادی گلوان میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، چین کی فوج مزید پڑھیں

قتل کے جرم میں بندر عمر قید

بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کی چڑیا گھر انتظامیہ نے بندر کو عمر قید کی سزا سنادی، چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بندر مزید پڑھیں