بھارت جھوٹے اور بے بنیاد د عوے سے باز آ جائے ‘ چین کا انتباہ

بیجنگ،انڈیا(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی فائرنگ سے امام مسجد سمیت 6 کشمیری شہید

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فوج نے ظلم کی تمام حدیں پارکردیں، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق (کے ایم ایس) مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے تازہ کاروائی کے دوران مزید 6 کشیریوں کو شہید مزید پڑھیں

امریکا نے خلائی دفاع سے متعلق نئی حکمت عملی جاری کر دی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت دفاع نے چین اور روس کی جانب سے خلا کے فوجی استعمال میں اضافے سے خبردار کرتے ہوئے اتحادیوں کے ساتھ مزید تعاون پر زور دیا ہے۔ اس سلسلے میں کہا گیا ہے کہ امریکا خلا میں درپیش فوجی چیلنجوں کے تناظر میں نئی دفاعی خلائی حکمت عملی جاری کررہا مزید پڑھیں

امریکا کا بشارالاسد حکومت پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن ؍ دمشق ؍ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے بشار الاسد اور ان کی اہلیہ سمیت 39 شامی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کے اگلے ہی روز دمشق حکومت کے خلاف مزید اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شامی حکومت مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر 4راکٹ داغ دیے گئے

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک 4 کیٹوشیا راکٹ آ گرے جب کہ اسی دوران حساس ترین علاقے گرین زون میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق حملے کے بعد گرین زون پر فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دیکھنے میں آئیں۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے دوبارہ انتخاب کیلیے چینی صدر سے مدد مانگی‘ سابق مشیر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے آیندہ صدارتی انتخابات میں دوبارہ کام یابی کے لیے چینی صدر سے مدد مانگی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ قومی سلامتی مزید پڑھیں

ترکی کے عراق میں کردوں کے 500 اہداف پر حملے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں کرد علاحدگی پسندوں کے خلاف جاری ترکی کے آپریشن پنجہ شیر کے تحت 36 گھنٹوں کے دوران کی گئی کارروائیوں میں 500 اہداف کو تباہ کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ترک وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شمالی عراق میں شروع کیا گیا نیا عسکری آپریشن منصوبہ بندی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں جبراً بے گھر افراد کی تعداد 8 کروڑ ہوگئی

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 8 کروڑ افراد یعنی کرۂ ارض کی آبادی کا ایک فیصد سے زائد حصہ پُرتشدد کارروائیوں اور جبر کے باعث اپنے گھروں سے نقل مکانی پر مجبور ہو کر دور دراز مقامات پر زندگی گزار رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکا سیاہ فام کے قتل پر پولیس اہلکار کیخلاف فرد جرم عائد

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر اٹلانٹا میں سفید فام پولیس اہل کار کے خلاف اقدام قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سفید فام نے گزشتہ جمعہ کے روز ایک سیاہ فام ریشارڈ بروکس کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔ وکیل استغاثہ کے مطابق بروکس 40 منٹ پر مبنی مزید پڑھیں

بحر ہند میں ایران کے کروز میزائل تجربات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے بحر ہند کے شمال میں نئے میزائل تجربات کر ڈالے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق جمعرات کے روز ایرانی فوج نے بحر ہند کے شمالی اور خلیج عمان کے درمیان ایک علاقے میں فوجی مشقیں کیں۔ ان مشقوں کے دوران وزارت دفاع کی طرف سے تیار مزید پڑھیں