عالمی جوہری ادارے میں ایران مخالف قرارداد منظور

جنیوا (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے نے ایران پر دباؤ میں اضافہ کر دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ادارے میں جمعہ کے روز ایک قرارداد منظور کی گئی ہے، جس میں تہران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی ایجنسی کے معاینہ کاروں کو ایران مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد 8600 کردی گئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد 8600 کر دی گئی ہے۔ جمعرات کے روز واشنگٹن میں قائم ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک ایسپن انسٹیٹیوٹ میں ایک مباحثے کے دوران جنرل مزید پڑھیں

پابندیوں میں نرمی، دبئی میں عوامی لائبریریاں کھل گئیں

دبئی میں شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز کھلنے کے بعد عوامی لائبرریوں کو بھی کھول دیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق عوام کے لیے لائبریریاں کھولنے کا اعلان دبئی کلچر اینڈ آرٹس اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ عوامی لائبریریاں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ایس او پیز کے تحت کھولی مزید پڑھیں

ایئر کولر چلانے سے کورونا مریض ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست راجستھان میں ایئر کولر چلانے سے کورونا کا مریض ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے مہارائو بھیم سنگھ اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریض کے رشتہ داروں نے گرمی سے تنگ آکر مریض کا وینٹی لیٹر ہٹا کر ایئر کولر چلا دیا جس سے مریض کی مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برازیل میں 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز

برازیلیا: برازیل میں کورونا وائرس نے تباہی مچادی ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 55 ہزار 209 کیسز رجسٹرڈ کیے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 ہزار کیسز سامنے آنے کے بعد برازیل امریکہ کے بعد 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا سے مزید پڑھیں

دنیا میں ایک ہی دن کورونا کے 1 لاکھ 81 ہزار مریض ریکارڈ

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 63 ہزار 19 ہو گئی ہیں۔ دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 87 لاکھ  83 ہزار 215 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 46 لاکھ مزید پڑھیں

چین نے کرنل، میجرز سمیت 10 بھارتی فوجیوں کو رہا کردیا

نئی دہلی: لداخ میں چین نے بھارتی فوجیوں کی درگت بنانے کے بعد لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجرز سمیت 10فوجی قیدی رہا کر دیئے۔ گزشتہ دنوں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کی خلاف ورزی پر چین اور بھارتی افواج کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد بھارتی فوجی ہلاک مزید پڑھیں

ترکی نے 56 غیرقانونی تارکین وطن کو بچالیا

شترکی کے ساحلی محافظوں نے جمعہ کے روز ایجین میں 56 غیرقانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سےبچا لیا ہے ترک سرکاری خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق ترک کوسٹ گارڈ ٹیم نے ربڑ کی کشتی میں موجود تارکین وطن کو ترکی کے مغربی صوبہ ازمیر کے ضلع ڈکیلی کے قریب بچایا۔ انادولو نے مزید کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مکہ میں بھی مساجد کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ کی مساجد کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ میں تین ماہ سے بند 1500 سے زائد چھوٹی بڑی مساجد کو اتوار سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، مساجد کو سماجی فاصلہ سمیت کورونا سے بچاوَ کی حفاظتی تدابیر کے ساتھ کھولا جائے مزید پڑھیں

بھارت جھوٹے اور بے بنیاد دعوے سے باز آجائے ،چین کا انتباہ

بیجنگ،انڈیا(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے انڈین آرمی کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد مزید پڑھیں