امریکا ،اسلام مخالف اشتہار اخبار کو معافی مانگنی پڑگئی

نیشویل/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی ریاست ٹینیسی کے ایک اخبار نے مسلمانوں کے خلاف اشتہار چھاپنے پر معافی مانگ لی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اتوار کے روز چھپنے والے اشتہار میں پروپیگنڈا کیا گیا تھا کہ اسلام نیشویل کو ایٹم بم سے نشانہ بنائے گا۔ پورے صفحے پر چھپنے والا 8پیراگراف پر مشتمل یہ مزید پڑھیں

ٹرمپ صدارت کیلئے نااہل ہیں،اسپیکر ایوان نمائندگان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے ایوان نمایندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدہ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام کو جواب چاہیے کہ کیس کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی؟ نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ کورونا وبا پھیلنے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہیں،ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای کے عسکری مشیر اور سابق وزیر دفاع حسین دہقان نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب قبول کرنے تو ایران غیرمشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حسین دہقان نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ متحدہ عرب امارات سے ہمارے تعلقات بہتر ہوئے ہیں مزید پڑھیں

مصر کی فوجی مداخلت کو اعلان جنگ سمجھیں گے،لیبیا

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت نے مصر کے فوجی صدر عبدالفتاح سیسی کی جانب سے لیبیا میں فوجی مداخلت کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی بھی اقدام کو اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لیبیا کی حکومت نے اپنے بیان مزید پڑھیں

کینیڈا : پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق

اٹاوہ: کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں پولیس نے فائرنگ کرکے پاکستانی نژاد کینڈین شہری اعجاز چوہدری کو ہلاک کردیا۔ کینڈین پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق 62 سالہ اعجاز چوہدری ذہنی مریض تھا اور ان کے مزید پڑھیں

راہول گاندھی نے بھارتیہ وزیراعظم کو سرینڈر مودی قرار دیدیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے لداخ میں چینی فوج کے ہاتھوں شرمناک شکست پر وزیراعظم نریندر مودی کو ’’ سرینڈر مودی ‘‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے جاپان ٹائمز کی ایک مزید پڑھیں

لاک ڈائون سے بچوں کو زیادہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(صباح نیوز) اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایک ارب بچے جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنے ہیں جو وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈائون کے باعث مزید بری شکل اختیار کر گیا ،اس طرح کی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں عالمی ادارہ صحت نے دریافت کیا ہے مزید پڑھیں

چین کورونا کی ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش دوسرے مرحلے میں داخل

بیجنگ(آن لائن )چین میں سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔چین کی اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل بیالوجی(آئی ایم بی سی اے ایم ایس )نے اتوار کے روز کہا کہ اس ویکسین کی مزید افادیت اور تحفظات کا جائزہ مزید پڑھیں

دبئی نے 7 جولائی سے سیاحوں کو داخلے کی اجازت دیدی

سیاحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ دبئی حکومت نے وزٹ ویزہ پر بیرون ملک سے سیاحوں کو امارات میں داخلے کی اجازت دے دی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی سپریم کمیٹی اینڈ ڈیزاسٹرز منیجمنٹ نے نئی شہریوں، سیاحوں اور رہائشیوں کے لیے کورونا وبا کے دوران نئی ایئر پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مزید پڑھیں

لندن:چاقو بردار شخص کے حملے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

لندن:کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں نامعلوم حملہ آور نے تیز دھار چاقو کے وار کر کے 3 افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی شام کو پیش آنے والے واقعے کے فوری بعد پولیس نے قریبی علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید پڑھیں