انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک سفیر وولکان بوز نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھال لی۔ وولکان بوز کا کہنا تھا کہ وہ اپنی مدت صدارت کے دوران امن و سلامتی اور ترقیاتی منصوبو ں کو پروان چڑھائیں گے۔ اقوام متحدہ کی پچھترویں جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہونے والے وولکان بوزکر نے استنبو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عازمین حج کے لیے کڑی شرائط‘ تعداد صرف ایک ہزار مقرر
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے رواں برس عازمین حج کے لیے کڑی شرائط کا اعلان کردیا۔ وزیر صحت توفیق ربیعہ نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ رواں سال ان افراد کو حج کی اجازت ہو گی، جن کی عمر 65 برس سے کم ہے اور مزید پڑھیں
اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی شہید‘ 5 خواتین سمیت کئی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز بیت المقدس اور بیت لحم کے درمیان شاہراہ پر الکونتینر نامی اسرائیلی چیک پوسٹ پر پیش آیا۔ اسرائیلی پولیس نے نوجوان پر گاڑی چڑھانے کا الزام مزید پڑھیں
امریکا میں سابق سفید فام صدر کا مجسمہ گرانے کی کوشش
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر احتجاج کرنے والے مشتعل افراد نے سابق سفید فام صدر اینڈریو جیکسن کے مجسمے کو رسیوں سے باندھ کر گرانے کی کوشش کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ لیفائٹ اسکوائر پارک میں نصب اینڈریو مزید پڑھیں
ٹرمپ نے ورک ویزا کے اجرا پر عائد پابندی میں توسیع کردی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر سے ملازمت کے لیے امریکا آنے والے افراد پر عائد پابندی میں توسیع کردی، جس کے بعد ورک ویزے کا اجرا رواں برس کے اختتام تک معطل رہے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اقدام کے نتیجے میں کورونا وائرس کے باعث بے روزگار مزید پڑھیں
چین نے خلاء میں اپنا سٹیلائٹ نظام مکمل کرلیا
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے امریکی جی پی ایس سسٹم کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے جیولوکیشن نیٹ ورک بیڈو کا آخری سیٹلائٹ بھی لانچ کر دیا۔ اس اقدام سے یورپ اور امریکا پر انحصار کے خاتمے کے ساتھ چین اس منافع بخش منڈی میں نیا کھلاڑی بن کر ابھرے گا۔ چین نے بیڈو نامی مزید پڑھیں
ٹرمپ کابغاوت کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایف بی آئی منتخب صدر کو ہٹانے کی کوشش کر رہی تھی، لیکن اب ہمیں سازش کا مکمل علم ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں
یورپی ممالک میں امریکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری
یورپی یونین نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا حتمی فیصلہ یکم جولائی سے پہلے کرلیا جائے گا۔ یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کورونا وائرس مزید پڑھیں
امریکی صدر نے اپنے سابق مشیر جان بولٹن کو بیمار کتے سے تشبیہ دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن کی تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی جس میں بڑے بڑے انکشافات کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کتاب میں داعش، روس اور افغانستان جنگ سے متعلق انکشافات کیے گئے ہیں۔ جان بولٹن کی کتاب میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 28 سال بعد قیدی کا سرقلم
سعودی عرب میں طویل ترین جیل کاٹنے والے مجرم کا سرقلم کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجرم ہادی بن خدامہ کو 1992 میں کزن کے قتل میں جیل ہوئی تھی اور 28 سال تک مقید رہنے کے بعد سر قلم کر دیا گیا۔ اسیر ریجن میں لڑائی کے دوران ہادی نے مزید پڑھیں