نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مون سون سے قبل کی بارش کا آغاز ہوگیا ہے اور اس بار ابتدا ہی میں انتہائی ہلاکت خیز ثابت ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کے شمال مشرقی حصوں میں شدید بارش جاری ہے۔ اس دوران ریاست بہار میں جمعرات کے روز آسمانی بجلی گرنے سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کوسوو نے حزب اللہ کے سیا سی وعسکری بازوؤں کو دہشت گرد قرار دیدیا
پرسٹینا (انٹرنیشنل ڈیسک)کوسوو نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے سیاسی اور عسکری بازوؤں کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ کوسوو کے وزیراعظم عبداللہ ہوتی نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر یہ اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا ہے کہکوسوو کی حکومت دنیا میں امن وسلامتی کے لیے عالمی اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔ آج ہم نے مزید پڑھیں
میکسیکو میں طاقت ور زلزلے سے ہلاکتیں 10 تک پہنچ گئیں
میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی امریکی ملک میکسیکو میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 10تک پہنچ گئی۔ بدھ کے روز دارالحکومت میکسیکو سٹی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.4 نوٹ کی گئی۔ بعد میں کم شدت کے 1500سے زائد جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مزید پڑھیں
تنزانیا میں کان کن قیمتی پتھر ڈھونڈ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
ڈوڈوما (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک تنزانیامیں چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والا کان کن 2قیمتی پتھر بیچ کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ قیمتی پتھر اب تک ملک میں ڈھونڈے جانے والے تنزانائٹ پتھروں میں حجم میں سب سے بڑے ہیں۔ سنینیو لائزر نے 15 کلو وزنی پتھروں کو ملک کی کان کنی کی مزید پڑھیں
عالمی نمایندے نے یمن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیدیا
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ مارک لوکاک نے خبردار کیا ہے کہ یمن کی صورت حال انتہائی خطرناک ہوگئی ہے۔ لوکاک نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بتایا کہ یمن میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور متاثرین کی 25فیصد تعداد ہلاک ہو چکی ہے۔ یہ دنیا بھر مزید پڑھیں
لیبیا میں ترکی کے کردار کی فرانسیسی ذرائع ابلاغ میں دھوم
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی جریدے لاکانار انشین نے بعض سفارت کاروں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ تُرک صدر اردوان لیبیا میں صحیح کھیل کھیل رہے ہیں۔ فرانسیسی میڈیا نے صدر عمانویل ماکروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لیبیا میں خطرناک چالیں چلنے والا ترکی نہیں بلکہ فرانس ہے۔ ریڈیو فرانس کی بین مزید پڑھیں
ایران کیخلاف تنہا کارروائی کے قابل ہیں‘ امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران عالمی ایٹمی تونائی ایجنسی کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا، جس کے بعد بین الاقوامی برادری کو اس کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہونا پڑے گا۔ اگر دنیا نے اس معاملے میں واشنگٹن کا ساتھ نہ دیا تو امریکا تنہا تہران مزید پڑھیں
کورونا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، عالمی سماجی تنظیم کا انکشاف
اسٹاک ہوم: انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس (آئیڈیا) نے 500 مشہور سیاسی و سماجی شخصیات کے دستخطوں سے ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے اور انسانی حقوق پامال کیے جارہے ہیں۔اسٹاک ہوم، مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے ہمسایہ ملک پر حملے کا ارادہ ملتوی کردیا
پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے ہمسایہ ملک جنوبی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کا ارادہ ملتوی کر دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی قیادت میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہوا۔ فیصلے کے بعد شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحد پر نصب کیے گئے مزید پڑھیں
ایران کا پیٹرول کی برآمد کے لیے آبنائے ہرمز پر انحصار ختم
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے جنوبی علاقوں میں ایک ہزار کلو میٹر طویل پیٹرول پائپ لائن کے منصوبے کے بعد آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمد پر انحصار ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر روحانی نے مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیے گئے پروگرام میں مزید پڑھیں