بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی فوج بغداد کے اڈوں پر تواتر کے ساتھ ہونے والے میزائل حملوں کے آگے بے بس ہوکر رہ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت بغداد میں فوجی اڈے پر نامعلوم افراد نے میزائل حملہ کیا۔ اس اڈے پر عراقی فوج اور امریکا کی قیادت میں عالمی اتحادی فوج کے دستے تعینات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوئے‘ ٹرمپ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کے تجارتی مشیر پیٹر ناوارو نے کہا ہے کہ واشنگٹن بیجنگ کے ساتھ تجارتی معاہدے سے دستبردار نہیں ہو رہا۔ ا سے قبل پیٹر ناوارو نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ امریکا کا چین کے ساتھ تجارتی سمجھوتاختم ہو چکا ہے۔ ان کے بیان مزید پڑھیں
ایران پر پابندیوں میں توسیع کے لیے امریکی قرارداد تیار
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کے لیے سلامتی کونسل میں اپنے حلیفوں کے درمیان قرار داد کا مسودہ تقسیم کرنا شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قرار داد میں زور دیا گیا ہے کہ ایران پر یکم اکتوبر سے ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
عراق میں کرد علاحدگی پسند تنظیم کا پرچم لہرانے پر کرکوک پارلیمان کی مذمت
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) کردوں کی علاحدگی پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی نے عراق کے بعض علاقوں میں اپنے پرچم لہرا دیے، جس پر کرکوک کی عرب پارلیمان نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی عرب پارلیمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی کے کے کی مذموم مزید پڑھیں
بشارالاسد حکومت پر امریکی پابندیوں سے لبنان کی مشکلات میں بھی اضافہ
بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی جانب سے شامی حکومت پر قابض بشارالاسد پر پابندیوں کے باعث لبنان کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ عالمی مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکا نے اسد ی حکومت کو مدد فراہم کرنے والوں پر جو نئی اقتصادی پابندیاں لگائی ہیں، ان سے لبنان میں حزب اللہ پر بھی کاری مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیزائرپورٹ کے اندر ٹرین سروس کا آغاز
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ہوائی اڈے شاہ عبد العزیز کی انتظامیہ نے مسافروں کی آمدو رفت کے لیے ٹرین سروس متعارف کرادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بین الااقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے مقامی اور غیرملکی مسافروں کی سفری مشکلات کو دور کرنے کے لیے ائرپورٹ کے ٹرمینل 1 کے اندر مفت داخلی ٹرین سروس مزید پڑھیں
ارجنٹائن: ڈرائیور نے چینی سفارتخانے کے دروازے سے گاڑی ٹکرا دی
بیونس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں ایک شخص نے اپنی گاڑی چینی سفارت خانے کے دروازے سے ٹکرا دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ دارالحکومت بیونس آئرس میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کے پاس ارجنٹائن کی شہریت ہے اور اس سے تفتیش کی جارہی ہے۔ گاڑی ٹکرانے سے سفارت خانے کے مزید پڑھیں
نیپال کا بھارت کو ڈیم کی مرمت نہ کرنے دینے کا فیصلہ
کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے ساتھ سخت کشیدگی کے بعد نیپال نے اپنی سرحد پر گندھک ڈیم کی مرمت کے لیے بھارت کو اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ہر سال مون سون کی آمد سے قبل بھارتی صوبے بہار میں نیپال کے ساتھ سرحد پر سیلاب کی روک تھام کے لیے گندھک مزید پڑھیں
سعودی عرب پر یمنی باغیوں کا بڑا حملہ ناکام
ریاض/ نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب پر یمن کے حوثی باغیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق تازہ کارروائی کا نشانہ سعودی دارالحکومت ریاض تھا۔ حکام کے مطابق سعودی فضائیہ نے میزائل اور ڈرون فضا ہی میں مار گرائے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ حملے پیر اور منگل مزید پڑھیں
افریقا میں لیبیا اور ایتھوپیائی ڈیم کے تنازعات میں شدت
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقا میں اس وقت 2 بڑے بحران تیزی سے شدت اختیار کررہے ہیں۔ ان میں ایک لیبیا کا تنازع ہے، جہاں اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ قومی وفاق حکومت ملک کی ساحلی پٹی پر واقع اہم شہر سرت کو باغیوں سے آزاد کرانے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کی تیاری کررہی ہے، مزید پڑھیں