مقبوضہ کشمیر : قابض بھارتی فورس نے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں نام نہاد آپریشن کے زریعے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔ قابض فورس نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔ قابض مزید پڑھیں

مصر کا ویزہ صرف 25 ڈالر میں

مصر نے سیاحت کے فروغ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے ویزہ فیس انتہائی کم کر کے صرف 25 ڈالر مقرر کردی۔ عرب ادارہ سیاحت کے مطابق تمام ممالک کے لیے مصر کا ویزہ صرف 25 ڈالر میں حاصل کیا جا سکتا ہے، تمام ممالک کے شہریوں کے لیے ویزہ فیس 25 ڈالر مقرر کی مزید پڑھیں

ٹرمپ مودی یارانہ؛ امریکا نے بھارت کو ڈس لیا

واشنگٹن نے نئی دہلی کی “ہاؤڈی مودی” ریلی  کا جواب دیتے ہوئے ،بھارتیوں کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی۔ دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس سے لاکھوں افراد بےروزگار ہوئے ہیں ایسے میں امریکی صدر نے اپنے لوگوں کی نوکریاں بچانے کیلئے ایچ ون -بی ویزا کے اجراء پر پابندی عائد کردی ہے، جس کا سب مزید پڑھیں

عراقی پارلیمنٹ کے 20 ارکان کوروناوائرس کا شکار

بغداد: عراقی پارلیمنٹ کے 20 ارکان اور عملے کے 28 افراد کوروناوائرس کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد الحلبوسی کا نے کہا ہے کہ ہمارا اندازہ ہے کہ 20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کروناوائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 6 ارکان پارلیمنٹ نے مجھے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرفیو ختم‘ شہری سیر وتفریح کے لیے سڑکوں پر آگئے

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے کرفیوختم کرنے کے اعلان کے بعد شہری احتیاطی تدابیر بالائے طاق رکھ کر سیر و تفریح کے لیے سڑکوں پر امڈ آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سعودی عرب میں 3ماہ کی پابندیوں کے بعد ملک گیر کرفیو اٹھا یا گیاہے۔ دوسری جانب ملک بھر میں مزید پڑھیں

وینزویلا کے صدر سے ملاقات کے خلاف نہیں ہوں‘ ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر صدر مادوروکے خلاف نہیں ہیںاور وہ ملاقات کی درخواست پر غور کرسکتے ہیں۔ امریکی چینل آکسیوس کو انٹرویو میں ٹرمپ نے واشنگٹن اور وینزویلا کے درمیان تناؤ پر مزید پڑھیں

جنگ نے یمنی عوام کی ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا‘ اقوام متحدہ

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے نمایندہ خصوصی برائے یمن مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ جنگ نے یمنی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ انہوں نے یمنی فریقین سے پر تشدد کاروائیوں اور جنگ کے خاتمے کی اپیل کی۔ اقوامِ متحدہ کے نمایندے کا کہنا تھا کہ ہم ایک بار پھر طرفین مزید پڑھیں

جرمنی: رہایشی احاطے میں قائم قرنطینہ مرکز سے 200 شہری فرار

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شہر گوئٹن برگ میں 200 مریضوں کی جانب سے قرنطینہ سے فرار کی کوشش کے بعد پولیس کے اضافی دستے تعینات کردیے گئے۔ خبررساں اداروںکے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے بڑی تعداد میں نئے کیس سامنے آنے کے بعد حکام نے 700 افراد کو رہایشی علاقے میں قائم قرنطینہ مزید پڑھیں

ٹرمپ نے شمالی کوریا کیخلاف کوئی کامیابی حاصل نہیں کی‘ بولٹن

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریائی سفارت کاری پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ ٹرمپ نے پیانگ یانگ کے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی کامیابی حاصل نہیں کی۔ انہوںنے ٹرمپ انتظامیہ کے بارے میں اپنی کتاب کے مزید پڑھیں

فلسطینی پناہ گزینوں کا عالمی ادارہ بند کرانے کا امریکی منصوبہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ مشرقِ وسطیٰ امن منصوبے کے اعلان کے بعد سے فلسطینی پناہ گزینوں کے ذمے دار ادارے ’’اونروا‘‘ کو بدترین معاشی اور مالی بحران کا سامنا ہے۔ امریکی انتظامیہ نے 2018ء میں اونروا کے لیے اپنی مالی مدد کم کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں