واشنگٹن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی پر بلیک لائیوز میٹر کے مظاہرین نے ٹرمپ کے حامیوں پر ’’شیم‘شیم ‘‘ کے نعرے لگائے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوکلاہومامیں صدرڈونلڈ ٹرمپ کاانتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس پر تشدد کی بات کوئی نہیں کررہا ہے اور لوگ یہ کہہ رہے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب : تمام شہروں میں کرفیو ختم ، معمولات زندگی بحال کرنے کااعلان
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کووڈ19وباء کے باعث عائد لاک ڈاؤن اور کرفیو21 جون سے اٹھانے کا اعلان کردیا۔ مملکت میں ایس اوپیز کے تحت تمام اقتصادی اور معاشی سرگرمیاں بحال کردی جائیں گی، تاہم بین الاقوامی سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔ زمینی بارڈرزاور سمندری حدود بھی مزید احکامات تک بند رہے گی۔ سعودی مزید پڑھیں
افغان حکومت کا اہم طالبان قیدیوں کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ
کابل ( آن لائن)افغانستان کی حکومت نے جیلوں میں قید انتہائی اہم طالبان جنگجوئوں کو رہا نہ کرنے اعلان کیا ہے جبکہ مغربی حکومتوں نے اس حکمت عملی کی حمایت کر دی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سینئر سرکاری سفارت کار نے بتایا کہ مغربی طاقتیں سیکڑوں طالبان قیدیوں کو رہا کرنے سے مزید پڑھیں
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 6 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 6 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے علاوہ ازیں قابض فورس نے ایک مسجد کے تقدس کو بھی پامال کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں ریاستی دہشت گردی کا بازار مزید پڑھیں
حج ادائیگی کے مختلف پہلو پر غور جاری
ریاض: سعودی عرب میں حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ترجمان صحت نے منعقدہ پریس مزید پڑھیں
چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردیں
بیجنگ: چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ چین نے گلوان وادی میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ گلوان وادی بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول کی چینی حدود مزید پڑھیں
عراق میں تُرک فوج کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں تک پہنچ گئی
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے کمانڈوز عراق میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانوں تک پہنچ چکے ہیں اور دہشت گردی کے مراکز کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں شروع کیا گیا پنجہ شیر مزید پڑھیں
غرب اردن کو بچانے کیلئے فلسطینی قوم سڑکوں پر آگئی
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غرب اردن کے کچھ علاقے صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے اعلان پر فلسطینی قوم ایک بار پھر میدان میں اتر آئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس منصوبے کے خطرے کو دیکھتے ہوئے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا اور جمعہ کے روز مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ نے مہاجر بچوں کی بے دخلی روک دی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو غیر قانونی تارکین وطن کے ساتھ امریکا آئے بچوں سے متعلق پروگرام ڈاکا کو ختم کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ پروگرام امریکا میں مقیم تارکین وطن کے ساڑھے 6 لاکھ بچوں کو بے دخلی سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں
ٹرمپ نے چین سے مکمل قطع تعلق کا عندیہ دے دیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی روابط سمیت ہرطرح کے تعلقات مکمل طور پرختم کرنے کا آپشن موجود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے پاس چین سے تمام روابط ختم کرنے کا اختیار ہے اور ہم یہ اختیار کسی بھی وقت استعمال مزید پڑھیں