امریکی ویزہ اب اور بھی مشکل ،صدر ٹرمپ کا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے ویزہ پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کورونا وبا اور مقامی سطح پر بڑھتی ہوئی بیروزگاری کو دیکھتے ہوئے بیرون ملک سے روزگار مزید پڑھیں

ترکی کی دنیا 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے قریب پہنچ گیا،اردوان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق صدر اردگان نے فارس بیراج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے کہ ترکی جلد دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ حقیقت ہے،محمد انور کا انکشاف

لندن(صباح نیوز) ایم کیو ایم لندن کے سابق رہنما محمد انور نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جماعت کا بھارت سے رقم لینے کا معاملہ حقیقت ہے، 90ء کی دہائی کی ابتدا میں ندیم نصرت نے بھارتی سفارت کار سے میری ملاقات کرائی،ڈاکٹر عشرت العباد کو بھی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات مزید پڑھیں

برطانیہ کا مقبوضہ علاقوں کی اسرائیلی مصنوعات الگ رکھنے کا فیصلہ

  لندن/ عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے 1967ء کی جنگ میں قبضہ کیے گئے فلسطینی علاقوں میں قائم یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کو متنازع قرار دے کرانہیں دوسری مصنوعات سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

شام کی جیلوں میں بے گناہ خواتین کا استیصال

  برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کی جیلوں میں خواتین کا بدترین استیصال کیا جارہا ہے۔ جرمن ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنگی حالات سے دوچار اس ملک میں زیادہ تر خواتین کے لیے جبر اور خوف کا سلسلہ ان کی گرفتاری کے ساتھ ہی شروع ہو جاتا ہے۔ مرد فوجی گرفتار خواتین کے ساتھ انتہائی مزید پڑھیں

مصر کا لیبیا میں براہ راست فوجی مداخلت کا عندیہ

مصر: فوجی صدر ہمسایہ ملک لیبیا میں مداخلت سے متعلق جارحانہ عزائم کا اظہار کررہے ہیں   قاہرہ/ طرابلس/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے فوجی صدر جنرل عبدالفتاح سیسی نے خانہ جنگی کے شکار ہمسایہ ملک لیبیا میں فوجی مداخلت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنرل سیسی نے ہفتے کے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا خطرناک طالبان قیدیوں کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ

کابل ( آن لائن) افغانستان کی حکومت نے جیلوں میں قید انتہائی خطرناک نوعیت کے طالبان جنگجوﺅں کو رہا نہ کرنے اعلان کیا ہے جبکہ مغربی حکومتوں نے افغان حکومت کی اس حکمت عملی کی حمایت کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سینئر سرکاری سفارت کار نے بتایا کہ مغربی طاقتیں سیکڑوں مزید پڑھیں

افغانستان : بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (آن لائن) افغانستان میں بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ہرات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی ، گاڑی میں سوار3 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کا کہنا مزید پڑھیں

گلوان ہمارا ہے‘ بھارتی دراندازی نے کارروائی پر مجبور کیا‘ چین

بیجنگ ( خبرایجنسیاں)چین کا کہنا ہے کہ گلوان کاپورا علاقہ ہمارا ہے، بھارتی دراندازی اور اشتعال انگیزی نے ہمیں کارروائی پر مجبور کیا،وادی میں جو کچھ ہوا اس کی ذمے دار بھارتی فوج ہے۔ہفتے کو ترجمان چینی وزارت خارجہ ژاؤ لی جیان نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چین کی تحویل میں اب کوئی بھارتی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں لاک ڈاؤن، کرفیو کا اختتام، معمولات زندگی بحال ہونا شروع

ریاض: سعودی عرب نے کووڈ19وباء کے باعث عائد لاک ڈاؤن اور کرفیو21 جون سے اٹھانے کا اعلان کردیا۔ مملکت میں ایس اوپیز کے تحت تمام اقتصادی اور معاشی سرگرمیاں بحال کردی جائیں گی، تاہم بین الاقوامی سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق آج (اتوار) سے معمولات زندگی، دفاترز، کاروبار اور تجارتی مزید پڑھیں