ایغوروں پر ظلم ٹرمپ نے چین پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں ایغور مسلمانوں پر ظلم و جبر میں ملوث چینی افسران پر پابندی لگانے کے لیے ایک قانون پر دستخط کردیے۔ یہ نیا قانون نسلی اقلیتوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کرنے پر چین کو سزا دینے کے لیے کسی بھی ملک کی طرف سے اب تک مزید پڑھیں

مغربی کنارے کی یہودی بستیوں کے درمیان نئی سڑکوں کی تعمیر شروع

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصرہ قصبے میں کئی ایکڑ فلسطینی اراضی کو بلڈوز کردیا، تاکہ ایک نئی سڑک تعمیر کی جاسکے۔ مقامی عہدے دار غسان دغلس نے بتایا کہ آباد کاروں کے بلڈوزروں نے خاص طور پر ایش کودیش چوکی مزید پڑھیں

چین کا بھارت سے واقعہ کے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

بیجنگ: چینی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے گلوان میں پیش آنے والے واقعے کی مکمل تحقیقات اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لداخ کے علاقے وادی گلوان میں بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، چین کی فوج مزید پڑھیں

قتل کے جرم میں بندر عمر قید

بھارتی ریاست اترپردیش میں بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کی چڑیا گھر انتظامیہ نے بندر کو عمر قید کی سزا سنادی، چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بندر مزید پڑھیں

دبئی، پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

دبئی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد کی گئی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 12 سال کے کم عمر بچوں اور معمر افراد کے لیے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اب 12 سال کے کم عمر کے بچے اور بزرگ کو نقل مزید پڑھیں

کورونا، ڈبلیو ایچ او نے ڈیکسا کے نتائج کو خوش آئند قرار دیدیا

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے مریضوں پر ڈیکسا میتھاسون کے اثرات اور نتائج کو خوش آئند قرار دے دیا۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے برطانوی ماہرین کی جانب سے کورونا مریضوں کے لیے دریافت کی جانے والی دوا ڈیکسا میتھاسون کے استعمال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

‘ٹرمپ نے الیکشن میں کامیابی کیلیے چینی صدر سے مدد مانگی’

سابق امریکی مشیر قومی سلامتی امور جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے لیے چین سے مدد مانگی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی مشیر قومی سلامتی امور جان بولٹن نے امریکا چین تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں، جان بولٹن مزید پڑھیں

“گھر میں گھس کے ماریں گے، پالیسی کو چین نے ہائی جیک کرلیا”

مقبوضہ کشمیر: چین میں بھارتی سورماؤں کی درگت بننے کے بعد مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے والی محبوبہ مفتی نے بھی مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ محبوبہ مفتی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ “گھر میں گھس کر ماریں مزید پڑھیں

لداخ میں بھارتی رسوائی پر راہول گاندھی بھی مودی پر برس پڑے

نئی دہلی: لداخ میں چینی فوج سے جھڑپ میں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر کانگریسی رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن، راہول گاندھی بھی مودی سرکار پر برس پڑے۔ کچھ دیر پہلے اپنی ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے لکھا: ’’وزیراعظم خاموش کیوں ہے؟ وہ کہاں چھپا بیٹھا ہے؟ بہت ہوگیا! ہمیں معلوم ہونا مزید پڑھیں

امریکا میں نامعلوم افراد کتے اور بلیاں مار کر جگہ جگہ پھینکنے لگے‘ شہری خوفزدہ

اوکلاہوما سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کتوں اور بلیوں کو بے دردی سے مار کر کھائی میں پھینکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی شہر اوکلاہوما سٹی میں جانوروں کی لاشوں کو ڈبوں اور تھیلوں میں بند کرکے پھینکا گیا۔ حکام کے مطابق علاقے کے لوگوں نے ہیلپ لائن پر مزید پڑھیں