بھارت میں ڈھائی ماہ سے گرفتار طالبہ کی ضمانت منظور

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ 27 سالہ صفورہ زرگر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ صفورہ زرگر 4 ماہ کے حمل سے ہیں۔ درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران حکومتی وکیلتشار مہتا نے کہا کہ انہیں صفورہ زرگر کو انسانی بنیادوں پر رہا کرنے پر مزید پڑھیں

عرب لیگ کے دوہرے معیار پر لیبیا کا احتجاج

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا نے عرب لیگ پر دوہرے معیاروں پر عمل پیرا ہونے کا الزام لگایا ہے، اور ساتھ ہی تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اپنی نمایندگی کی سطح کم کردی۔ لیبیا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ لیبیا عرب لیگ کے دوہرے معیاروں کے خلاف ہے اور لیگ کے مزید پڑھیں

ایک ہزار یورپی یونین قانون سازوں نے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کردی

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) 25 ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد یورپی قانون سازوں نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے حصوں کو ضم کرنے کی منصوبہ بندی ترک کردے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کررکھا ہے کہ آزاد فلسطین کے علاقوں مزید پڑھیں

شام ،اسرائیلی حملے میں 15 فوجی ہلاک و زخمی

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر اسدی فوج کے ٹھکانوں پر بم باری کردی، جس میں کم از کم 15 فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اسد حکومت نے ایک بیان میں ان حملوں کی تصدیق کی، تاہم اس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ٹرمپ دور غلامی کی یادگاروں کے تحفظ پر ڈٹ گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایسی یادگاروں کے تحفظ کے لیے ایک انتظامی حکم نامہ جاری کریں گے، جس پر نئے انداز سے نظر ثانی کا کام جاری ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کے روز کہی۔ اس دوران امریکی پولیس کی زیر حراست جارج فلوئیڈ کی موت مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے تازہ کاروائی کے دوران سوپورکےعلاقےہارڈشیوامیں مزید 2 کشمیریوں کوشہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسزنے کشمیریوں مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینی اراضی ہتھیانے سے باز رہے، سعودی عرب

ریاض : سعودی عرب نے  فلسطین کے مغربی کنارے (غرب اردن) کو ہتھیانے کی صہیونی کوشش اور ان پر اسرائیلی خود مختاری کے قیام اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے  اور وادی اردن کو اسرائیل میں الحاق عالمی قانون اور اس حوالے سے سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں

دبئی میں ایسا مقام جہاں بارش برسے گی

دبئی میں ایک ایسی گلی تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جہاں راہگیروں پر ہلکی بارش ہوگی۔ العربیہ کے مطابق دبئی میں ایک ایسی گلی بنائی جا رہی ہے جہاں اس وقت بارش شروع ہوجائے گی جب درجہ حرارت 27 ڈگری سے زیادہ ہوجائے گا۔ یہ گلی ایک کلو میٹر لمبی ہوگی اور اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں2کشمیری نوجوان عسکریت پسند شہید

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ جموں و کشمیر کے شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے ہرد شیوہ گاوں میں جمعرات کو علی الصبح آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 2کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق کشمیر زون پولیس نے بتایا کہ علاقے میں مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 10 اہلکار ہلاک، 5 زخمی

کابل: صوبے بدغیس میں افغان سیکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 10 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے بدغیس میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک جب کہ 5 زخمی ہوگئے، ہلاک اہلکاروں میں 7 کمانڈو اور 3 اسپیشل مزید پڑھیں