چین نے لداخ میںمزید 3 مقامات پر کنٹرول حاصل کر لیا، 2بھارتی ہلاک

لداخ/نئی دہلی (صباح نیوز)لداخ میں بھارت کو مسلسل ہزیمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، چین نے ایل اے سی پر مزید تین ٹیکٹیکل پوزیشنز پر کنٹرول حاصل کرلیا جس میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے شامل ہیں، بھارتی فوج پینگانگ میں فنگرٹو تک محدود ہو کر رہ گئی۔چینی فوج نے علاقے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے یادگاروں کے تحفظ کا حکم نامہ جاری کردیا

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں نصب تاریخی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ سے متعلق ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ اور حالیہ دنوں میں پُرتشدد جرائم کے خلاف نبرد آزما ہونے کے لیے ایک مزید پڑھیں

مصر میں کئی ماہ کی بندش کے بعد مساجدکھول دی گئیں

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر میں 3ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد مساجد کھول دی گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز قاہرہ کی سیدہ نفیسہ مسجد میں شہریوں نے سماجی فاصلے کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فجر کی نماز ادا کی۔ دوسری جانب وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

بھارت میں ٹڈی دل نئی دہلی تک پہنچ گیا‘ فصلوں کو نقصان

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر ٹڈیوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں فصلیں تباہ ہوکر رہ گئیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق ٹڈی دل کے حملے کے باعث کسانوں کو بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا۔ گروگرام میں ٹڈیوں کے حملے کے پیش نظر نئی دہلی میں ہائی الرٹ کردیا گیا اور مزید پڑھیں

آسٹریلیا: چین کیلیے جاسوسی کا الزام ، رکن اسمبلی کے دفتر پر چھاپا

  سڈنی (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے رکن اسمبلی پر چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ان کے دفتر پر نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے چھاپا مارا، جب کہ ان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسی نے مزید پڑھیں

افغان حکومت، طالبان میں اختلافات ختم، جولائی میں مذاکرات متوقع

کابل (صباح نیوز) افغانستان میں خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر اختلافات ختم ہونے کے بعد ایک دوسرے سے برسر پیکار فریقین میں امن مذاکرات جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔ افغان حکومت کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ قیدیوں کا مسئلہ کافی حد تک حل ہوچکا ہے اور وہ قیدیوں کے مزید پڑھیں

بھارت‘ امریکا اور برازیل میں ایک روز میںایک لاکھ سے زاید کوروناکیسز

واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلا( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا، برازیل اور بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1 لاکھ 9 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 97 لاکھ تک پہنچ گئی جبکہ ہلاکتوں کی تعداد اضافے کے بعد 4 لاکھ 97 ہزار مزید پڑھیں

چین سے تنازع ،امریکا کا بھارت کی مدد کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ ،اسامہ کو شہید کہنے کا نوٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) امریکا کا بھارت کی مدد کے لیے فوج بھیجنے کا فیصلہ۔ اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کا نوٹس ۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع پر اب امریکا کی جانب سے بھارت کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایرانی سیکورٹی فورسز نے 100 پاکستانی لیویز کے حوالے کردیے

تفتان (آن لائن) ایرانی سیکورٹی فورسز نے 100 پاکستانی باشندوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے انچارج میرالہی بخش نوتیزئی کے حوالے کر دیا۔ غیر قانونی طریقے سے ایران میں جانے والے 100 پاکستانی باشندوں کو مزید پڑھیں

چین سے تنازع‘ امریکا کا بھارت کی مدد کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ‘اسامہ کو شہید کہنے کا نوٹس

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک،خبر ایجنسیاں) امریکا کا بھارت کی مدد کے لیے فوج بھیجنے کا فیصلہ۔ اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کا نوٹس ۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان جاری سرحدی تنازع پر اب امریکا کی جانب سے بھارت کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں