اسرائیل کیخلاف یوم احتجاج ،ہزاروں فلسطینی سڑکوں پر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے کی سازش کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فلسطینی سیاستدانوں اور دیگر تنظیموں نے بدھ کے روز ’یوم احتجاج ‘منانے کی کال دی تھی۔ غزہ میں بھی فلسطینیوں کے جم غفیر نے مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے فوج استعمال کرسکتے ہیں،امریکا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر کے خصوصی نمایندہ برائے ایران برائن ہک نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، خواہ اس کے لیے فوج ہی کا استعمال کیوںنہ کرنا پڑے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے جرمنی سے امریکی فوجی نکالنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی سے فوجی انخلا کے منصوبے پر دستخط کردیے، جس کے نتیجے میں وہاں تعینات 34 ہزار 500 میں سے ساڑھے 9 ہزار امریکی فوجی جرمنی سے نکل جائیں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صدر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اسلام آباد کے علاقے واگھاما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں اب بھی بھارتی فورسز کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ برطانوی فضائی کمپنی ڈوب گئی

مانچسٹر: کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی فضائی کمپنوں کو دھچکا لگنے کا سلسلہ جاری ہے، برطانیہ کی فضائی کمپنی ہزاروں ملازمین کو نکالنے کے بعد بھی سنبھلنے میں ناکام ہوگئی، تین ایئرپورٹس ہی بند کردیئے گئے۔ برطانیہ کی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے تین ایئرپورٹس پر آپریشن بند کرنے سے متعلق غور شروع مزید پڑھیں

جارج واشنگٹن کے مجسمے پر رنگ پھیکنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں متعدد مجسموں اور یادگاروں کو نقصان پہنچانے والی تخریب کار کارروائیوں میں ملوث عناصر کو خبردار کیا ہے کہ ان کیخلاف سخت کارروائی سخت کارروائی کی جائے گی ۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” مین ہٹن میں واقع جارج واشنگٹن کے یادگاری مجسمے مزید پڑھیں

یورپ نے غیر ملکیوں کیلیے دروازے کھول دیے، امریکا و بھارت کیلیے بند

کورونا وبا میں کمی کے بعد بعض یورپی ممالک نے پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے اپنی سرحدیں دیگر ممالک کے شہریوں کے لیے کھول دیں۔ یورپی یونین نے ابتدائی طور پر 14 ممالک کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی، یہ اجازت کورونا خطرات میں کمی کے بعد مذکورہ ممالک کی مشاورت مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ نے سیکورٹی کونسل میں ایسی بات کہہ دی کہ اراکین دنگ رہ گئے

ایراینی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کو “غیر قانونی دھونس” قرار دے دیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق جواد ظریف نے سلامتی کونسل میں امریکہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا امریکہ ایک غیر قانونی دھونس ہے جس کے سامنے اقوام متحدہ کو ہتھیار مزید پڑھیں

ترکی کا جدید موبائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ

ترکی نے اپنے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے جدید موبائل ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سرحدوں کی حفاظت، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے لیے ترکی نے اپنے دفاع کے لیے ایک اور سنگ میل حاصل کر لیا۔ ترکی نے جدیدٹیکنالوجی سے لیس موبائل ایئر ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے مزید پڑھیں

بھارت: پلانٹ سے گیس کا اخراج‘ 2 افراد ہلاک‘ 4 اسپتال منتقل

حیدر آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں دوائیاں تیار کرنے والے پلانٹ میں گیس کے اخراج کے باعث 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق علاقے میں زہریلی گیس پھیلنے کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا رہا اور 4 افراد کو حالت تشویش ناک ہونے پر اسپتال مزید پڑھیں