چینی فوج سے پسپائی کے بعد مودی فوج کا حوصلہ بڑھانے پہنچ گئے

نئی دہلی (آن لائن) چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی صورتحال کا جائزہ لینے اچانک سرحدی علاقے لہیہ پہنچ گئے، مودی کے اس دورے کا مقصد جہاں بھارتی فوجیوں کا حوصلہ بڑھانا ہے وہیں چین کو یہ واضح پیغام بھی دینا ہے کہ بھارت ہر طرح کی صورت حال کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

ایک دن میں امریکا 55ہزاراور بھارت میںریکارڈ20ہزارکورونا کیسز

واشنگٹن/ نئی دہلی (آن لائن) امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 55 ہزار سے زاید کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے جو کہ اب تک رپورٹ ہونے والے یومیہ کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔امریکا میں کورونا پھیلاؤ میں گزشتہ کچھ روز سے شدت دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا سے اموات کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 24 ہزار 88 ہو گئی ہیں۔ دنیا بھرمیں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 9 لاکھ  85 ہزار 656 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر 61 مزید پڑھیں

بھارتی استعمار سے تاحیات برسرِ پیکار رہوں گا، سید علی گیلانی  

سرینگر: سابق چئیرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس و بزرگ رہنماء سید علی گیلانی نے ایک مرتبہ پھر نعرہ بلند کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے”۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ “کشمیریوں کا پاکستان کے ساتھ تعلق مزید پڑھیں

یو اے ای میں مساجد کھلنے کے باوجود نماز جمعہ پر پابندی

متحدہ عرب امارات میں مساجد کھولنے کے باوجود نماز جمعہ کے اجتماع پر پابندی برقرار رہے گی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں نمازیوں کے لیے مساجد کھولے جانے کے باوجود آج نماز جمعہ ادا نہیں کی جا سکے گی۔ حکام نے کورونا وبا کے دوران احتیاطی تدابیر کے تحت پنج وقتہ نمازوں کی مزید پڑھیں

سیاہ فام شخص کو قتل کرنے والا امریکی پولیس افسر ضمانت پر رہا

ایٹلانٹا: امریکا میں سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کرنے والے سفید فام پولیس افسر کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جورجیا کے شہر ایٹلانٹا میں 12 جون کو پولیس افسر ریشارڈ بروکس کو سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت نے استعفیٰ دے دیا

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیر صحت کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر صحت ڈیوڈ کلارک نے لاک ڈاؤن قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف ردعمل پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے استفعا دے دیا۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

سعودی عرب فائنل ایگزٹ منسوخ نہ کروانےپر جرمانہ

ریاض: سعودی عرب میں فائنل ایگزٹ منسوخ نہ کروانے تارکین وطن پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا کہ فائنل ایگزٹ کی منسوخ کے لیے اقامے کا موثر ہونا ضروری ہے اگر فائنل ایگزٹ لینے کے 60 روز کے اندر سفر نہ کیا گیا تو ایک ہزار ریال مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیراعظم اور حکومت نے استعفیٰ دےدیا

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت نے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم ایڈوارڈو فلیپے اور ان کی حکومت مستعفیٰ دے دیا ہے جبکہ فرانسیسی ایوانِ صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ دوسری جانب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے فلیپے کا استعفیٰ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا مریض کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا گیا

کولکتہ: بھارت میں اہلخانہ نے کرونا سے ہلاک اپنے پیارے کی لاش کو فریزر میں رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا میڈیا کے مطابق 71 سالہ شخص کی طبیعت بگڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے کرونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا تاہم اہلخانہ مریض کو گھر لے آئے اور تھوڑی دیر بعد وہ چل مزید پڑھیں